مجلس۲۵مئی۲۰۲۱          فجر : محبتِ اہل اللہ قلب میں حلاوتِ ایمانی  کا ذریعہ ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:45) صحبت اہل اللہ کی اہمیت و افادیت۔۔

01:11) مولانا رومی رحمہ اللہ کی فریاد کہ اے اللہ اپنے خاص بندوں سے ہمیں الگ نہ فرمائیے گا۔۔

02:54) دعائے نبوت اور مراد نبوت۔۔

03:45) اللہ والی محبت کا انعام۔۔

05:23) حرام عشق اللہ کا عذاب ہے۔۔

07:25)خانقاہیں  ہاسپٹل  ہیں اور شیخ ڈاکٹر ہے جو روحانی بیماریوں کا علاج کرتا ہے۔۔

11:17) نظری بازی آنکھوں کا زنا ہے۔۔

12:06) مال قارون کا ورثہ ہے۔۔

16:16) حضرت مفتی احمد ممتاز صاحب دامت برکاتہم کا تذکرہ کہ کیسے اللہ والے بزرگ ہیں۔۔۔

16:52) تین باتیں ایسی ہیں جس کے اندر ہوگی تو حلاوت ایمانی پائے گا ..اُس میں ایک اللہ والے سے محبت ہے۔۔اہل اللہ سے محبت قلب میں حلاوت ایمانی پانے کا ذریعہ ہے۔۔

18:45) یہ صحبت بھی عجیب چیز ہے۔۔

27:04) مسجد اختر میں درس نظامی میں دو درجوں کا اعلان کہ آج سے متوسطہ اور اولی کے داخلے ہونگے دو درجے یہاں پڑھائے جائیں گے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries