مجلس۲۵مئی۲۰۲۱          عشاء : تقویٰ سے رہنے پر تمام مشکلات سے نجات ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:40) مفتی انوار صاحب نے کتاب شمائل کبریٰ سے پڑھ کر سنایا۔۔حضور ﷺ کی نشت کے بیان میں۔۔۔

04:37) کل اسی آیت کے بارے میں بیان ہوا تھا۔۔۔{یٰاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا اتَّقُوا اﷲَ وَکُوْنُوْا مَعَ الصَّادِقِیْنَ}

04:58) اور بتایا کہ پہلے اپنا فائدہ ضروری ہے پھر گھر کی فکر کرنی ہے۔۔

05:16) اپنے گھر میں آدمی چیخیں مارتا ہے اور باہر محبت سے رہتا ہے۔۔ہمارے سنیر سےکیسا رویا ہے اور جہاں کام پھنستا ہے وہاں رویہ کیسا ہوتا ہے اور جہاں لڑکیاں کالج یا دفتر میں ہوتی ہیں وہاں کیسا اخلاق ہوتا ہے تاکہ سب کہیں کہ کیسا شریف انسان ہے۔۔لیکن گھر میں کیا معاملہ ہے۔۔

07:45) بچوں سے متعلق اہم نصیحت۔۔

07:54) رزق کی بے ادبی کا وبال سات پشت تک آتا ہے۔۔

08:34) بچوں کی تربیت کرنی چاہیے کہ کیسا کھانا کھانا ہے تھوڑا تھوڑا لینا ہے۔۔۔

11:17) رزق میں برکت کیسے ہوگی۔۔

11:48) کہتے ہیں کہ ڈاڑھی رکھ لوں گا تو لڑکیاں ہنسے گی تو حضرت شیخ کی نصیحت۔۔

12:29) کھانے سے پہلے پہلے ہاتھ دھونا ہے پھر ہاتھوں کوپونچھنا نہیں ہے ۔۔۔

13:21) بعض دفعہ لوگ بزرگوں سے بدگمانیاں کرتے ہیں۔۔۔

17:22) دستر خوان سمیٹنے کی بھی دعا ہے۔۔ناشکری پر اللہ کا عذاب سخت ہے۔۔۔

19:53) فتوی دینا کتنا مشکل کام ہے اور آج جو کہنا ہے مفتی صاحب کے بارے میں کہہ دیتے ہیں۔۔

20:29) علماء کرام اور مفتی صاحبین سے الٹے سیدھے سوال کرنا ان کا وقت ضائع کرنا یہ سب غلط ہے۔۔۔

22:28) موبائل فون کے استعمال پر حضرت مفتی محمود غزنوی صاحب دامت برکاتہم کا عمل اور نصیحت

23:54) سمارٹ فون میں ساری رات جاگنا اور ساری رات سونا۔۔۔

26:21) صلیبی جنگوں سے متعلق ایک بات جس کی آپ لوگ تفصیل نہیں سن سکتے اگر میں تفصیل بتاوں تو آنسو نہیں رک سکیں گے۔۔اتنا مسلمانوں کا قتل عام کیا کہ اتنا خون بہا یا ہے کہ بیت المقدس پر ظالموں نے قبضہ کرلیا پھر دوسرے دن عیسائی بیٹھے اور فیصلہ ہوا کہ ایک مسلمان بھی باقی ہو تو نہیں چھوڑنا پھر جو ان عیسائیوں نے کیا بچوں کے ٹکڑے ٹکڑے کیے خواتین کے ساتھ کو ظلم ہوا اور ظلم کے بعد ٹکڑے الگ کیے ۔۔

30:24) بچے شرارت کریں تو کیا ماریں غصہ کریں ہم کیا کرتے تھے بچپن میں۔۔۔

32:29) کامل ایمان اُس کا ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں۔

32:55) اللہ تعالی کو ظلم پسند نہیں ہے۔۔

33:30) حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا عمل بیوی سے متعلق۔۔۔

36:09) حضرت مفتی عاشق الہی صاحب رحمہ اللہ

37:35) تقوی سے رہنے پر ساری مشکلات سے ایگزٹ۔۔

39:28) دل میں جو ہوگا وہی نکلے گا دل ایک تھرماس ہے۔۔

42:45) غصے کے علاج پر نصیحت۔۔

44:15) ہمیں اللہ نے اولاد دی اور ہم اولاد کو تھپڑ مار رہے ہیں ہم کیا کرتے تھے بچپن میں۔۔۔

46:39) جنکی اولاد نہیں ہے اُن سے پوچھو وہ کیسا تڑپتے ہیں۔۔۔

49:25) بیان کے دوران ایک صاحب کو موبائل کے استعمال پر تنبیہ۔۔۔بیان کے دوران باتیں کرنے پر نصیحت کہ جو باتیں کرتے ہیں بالکل فائدہ نہیں ہوگا

52:28) تقوی سے متعلق نصیحت۔۔پہلا انعام

52:57) ایک نیکی دوسری نیکی کو کھینچتی ہے ۔۔۔تقوی کا دوسرا انعام۔۔۔وہاں سے رزق ملے گا جہاں سے گمان بھی نہیں ہوگا۔۔

54:17) تیسرا انعام تقوی کا۔۔۔اللہ تعالی کام آسان بنائیں گے۔۔

55:17) تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کے عذاب۔۔۔۔

55:57) ایک صحابی کا عمل ٹخنہ چھپانے پر اور حضور ﷺ نے کیا فرمایا اِن صحابی سے۔۔۔

56:41) عورتوں کو حیاء نہیں آتی ٹخنہ کھولتے ہوئے اور مرد حضرات شرم کرتے ہیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries