مجلس  ۲۹مئی۲۰۲۱           فجر :ہر  وقت اپنی اصلاح کی فکر کرنی ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:41) آں خارمی گریست کہ اے عیب پوش خلق شد مستجاب دعوت او گلعذار شد مولانا رومی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کو جو کانٹے پھولوں کے دامن میں اپنا منہ چھپائے ہوئے ہیں ان کو باغبان گلستان سے نہیں نکالتا لیکن جو خالص کانٹے ہیں اور پھولوں سے اعراض کئے ہوئے ان سے مستغنی اور دُور ہیں ان کو جَڑ سے اُکھاڑ کر پھینک دیتا ہے۔ آں خارمی گریست کہ اے عیب پوش خلق شد مستجاب دعوت او گلعذار شد ایک کانٹا رو رہا تھا کہ اے مخلوق کے عیب چھپانے والے خدا! میرا عیب کیسے چھپے گا، مجھے تو آپ نے کانٹا پیدا کیا۔اللہ تعالیٰ نے اس کی دعا قبول کرلی اور اس پر پھول کھلادیا جس کے دامن میں اس کا عیب چھپ گیا۔ بتائیے کہ گلاب کے پھول کے نیچے کانٹے ہیں یا نہیں؟ مگر کیا کسی باغ سے وہ کانٹے نکالے جاتے ہیں؟

03:16) حضرت پھولپوری رحمہ اللہ کا تذکرہ اور شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کا رات دن خدمت میں رہنا اور کچھ لوگوں کو حسد ہوگیا یہاں تک کہ حضرت والا رحمہ اللہ کی جان کو خطرہ ہوگیا۔۔۔

05:47) یہ بھی سنت کا طریقہ ہے کہ جو دین پر چلے گا اُس کو ستایا جائے گا۔۔۔

08:08) ایک مراقبہ کی تعلیم۔۔

10:43) نفس کو خطاب۔۔

10:55) شیخ الحدیث حضرت مولانا منصورالحق صاحب دامت برکاتہم کا شعر:۔ یہی ہے میری تمنا بس آرزو ہے یہی سگانِ کوچۂ اختر میں ہو شمار میرا

11:39) بدنظری بھی مختلف بہانے سے کرتا ہے۔۔۔

13:35) کیا ہم صرف رمضانی ہیں؟

15:41) حضرت پھولپوری رحمہ اللہ کتنی کتنی عبادت کرتے تھے اور ہم نے تلاوت کی۔۔

17:30) حضرت والا رحمہ اللہ یہ شعر پڑھا۔۔ ہمیں معلوم ہے تیرے چمن میں خار ہے اخترؔ مگر خاروں کا پردہ دامنِ گل سے نہیں بہتر

22:29) ایک بہت بڑے بزرگ کورونا وارڈ میں داخل ہوئے۔۔۔واقعہ۔۔

23:54) ہمیں معلوم ہے تیرے چمن میں خار ہے اخترؔ مگر خاروں کا پردہ دامنِ گل سے نہیں بہتر

24:07) ہمیں معلوم ہے تیرے چمن میں خار ہے اخترؔ مگر خاروں کا پردہ دامنِ گل سے نہیں بہتر چھپانا منہ کسی کانٹے کا دامن میں گلِ تر کے تعجب کیا چمن خالی نہیں ہے ایسے منظر سے

26:27) کورونا کے بارے میں کئی بار بتایا کہ۔۔ بے حیائی کی وجہ سے ایسی ایسی نئی بیماریاں آئے گیں کہ الخہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries