مجلس  ۲۹مئی۲۰۲۱           عشاء  :اللہ تعالیٰ کومعافی بہت پسند ہے      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:35) حق بات کو نہ ماننا تکبرہے ۔۔

01:50) اور آپ ﷺ نے فرمادیا کہ تکبر ہے کیا ..اس کے دو جز ہیں۔۔

02:13) اگر کسی کق حقیر سمجھ کر نصیحت کی تو جائز نہیں ہوگا۔۔اپنے کو کڑوڑ بار حقیر سمجھ کر نصیحت کرنی ہے۔۔

02:57) دین کا ایک مسئلہ سیکھ لینا بہت سو رکعت نوافل سے بڑھ کر ہے۔۔اور جب دین کی بات ہو اُس وقت منع کیا جاتا ہے باقی منع نہیں گھر جاکر بھی پڑھیں۔۔۔

04:55) ایک بہت اہم بات۔۔۔کہ خادم ہو گھر میں یا کہیں بھی تو مہمان کے سامنے خادم کو نہیں ڈانٹنا چاہیے۔۔۔

09:16) اپنی مرضی سے نہیں چلنا ہے۔۔

10:35) قرآن پاک کو صحیح کرنے پر نصیحت۔۔۔

12:39) ایک سانپ

13:22) مفتی انوار صاحب نے کتاب شمائل کبریٰ سے پڑھ کر سنایا۔۔

15:29) والد کی رضا میں اللہ کی رضا ہے اور والد کی ناراضگی میں اللہ کی ناراضگی ہے۔۔۔

17:17) اسی طرح شیخ کو بھی روحانی والد سمجھو۔۔۔

17:40) ایک صاحب نے مالدار سے کہا کہ میرا دل تڑپ رہا ہے کسی طرح اللہ کا گھر دیکھ لوں دعا کرو پیسوں کا انتظام ہوجائے تو ایسا کرنا غلط ہے اس میں بھیگ شامل ہے۔۔

23:22) ایک صاحب نے کل ہی فیس بک ختم کردیا بہت خوشی ہوئی ۔۔۔

25:10) بہت خوشی ہوئی کہ دو ساتھیوں نے بڑے بال ختم کردیئے۔۔ محبت کی بازی وہ بازی ہے دانش کہ خود ہار جانے کا جی چاہتا ہے

27:16) ذرہ ذرہ اللہ تعالی کی نشانی ہے۔۔۔

29:44) ظالم ہے جو لوگوں کے مال پر نظر رکھتا ہے۔۔

33:42) عاشقانہ لطائف۔۔

34:08) حضرت آدم علیہ السلام ہمارے اور آپ کے بابا ہے اور حضرت آدم علیہ السلام کی میراث کیا ہے ربنا ظلمنا الخہ۔۔۔

35:58) کوئی اپنے بابا کی میراث نہیں چھوڑتا۔۔۔۔نصیحت معافی پر کہ جب بابا یا استاد یا شیخ پکڑ کرے تو کیا کریں۔۔۔بہت خاص گُر ہے۔۔۔

37:30) ساری مشکلات سے اکیزٹ۔۔

39:00) جب میرے اخلاق اتنے گندے ہے کہ بڑوں کی عزت نہیں کرتا تو والدین کی عزت کیا کرے گا۔۔

40:18) ایک قیامت کی نشانی یہ بھی ہے کہ دوست کو لپٹارہے ہونگے اور والدین وائرس لگیں گے جھڑکے گا۔۔

40:53) کوڑ زیادہ تر بدعا سے لگتی ہے ایک نیک آدمی کو حضرت والا رحمہ اللہ نے کوڑ میں دیکھا تو حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ حضرت یہ کوڑ کیسا تو بتایا کہ ماں کی بدعا لگ گئی۔۔۔

48:35) شکلیں بگڑگئیں، حسن و جمال سب جاتا رہا۔ کمر جھک کے مثلِ کمانی ہوئی کوئی نانا ہوا کوئی نانی ہوئی ان کے بالوں پہ غالب سفیدی ہوئی کوئی دادا ہوا کوئی دادی ہوئی اُدھر جغرافیہ بدلا اِدھر تاریخ بھی بدلی نہ ان کی ہسٹری باقی نہ میری مسٹری باقی

54:40) چنگیز خان اور تاتاری کتنے مسلمانوں کو ان بدبختوں نے شہید کیا تھا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries