مجلس  ۳۰ مئی۲۰۲۱           فجر  :ظاہر باطن کی حفاظت کا تالا ہے       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:25) بعض لوگ کہتے ہیں کہ بیان سننے کا فائدہ نہیں ہے کیونکہ بیان یاد ہی نہیں رہتا۔۔تو اسکو مثال سے سمجھایا کہ ۲۰ روزہ کو سحری میں کیا کھایا لیکن اُس رزق کی طاقت جسم میں موجود ہے۔۔

01:15) دوسری عطر کی مثال۔۔

04:37) ایک قدم بھی اپنے بزرگوں کی شاہراہ اولیاء سے نہین ہٹنا۔۔۔

07:24) کچھ ساتھیوں نے برے بالوں کو ختم کردیا بہت خوشی ہوئی ۔۔

08:57) ظاہر باطن کی حفاظت کا تالا ہے۔۔۔

11:02) بال کٹوانے جائیں تو پورے پورے پیسے دیں زیادہ دے کر بقایا نہیں لینا چاہیے کیوں؟یعنی ۷۰ روپے بنے ہیں اور پھر ہم نے ۱۰۰ دیئے اب اُس نے تین واپیس کیئے تو ایسا نہیں کرنا چاہیے پورے کھلے کرکے ۷۰ہی دیں۔۔وجہ؟؟؟

15:37) سنتوں کا اہتمام۔۔

19:17) حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ۔۔

23:10) ڈریس کوڈ۔۔

26:49) نئے مسلمان عبدالرحمن کا تذکرہ۔۔

39:18) مسواک۔۔

40:41) دو کام اتباعِ سنت اور رضائے شیخ۔۔

43:15) نیکیوں کی قدر مرنے کے بعد ہوگی۔۔۔کس طرح بے دردی سے مسجد میں آتے ہیں پہلی صف کی فکر نہیں۔۔

46:00) محبت کا بہت دعوی کہ جان قربان لیکن جب چھٹی پر گئے تو ڈیڑھ ماہ ہوگیا کوئی شیخ سے رابطہ نہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries