مجلس  ۳۰ مئی۲۰۲۱          عشاء :دین نخروں سے نہیں آتا        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:16) ایک صاحب کا ایک ڈانٹ ڈاکٹر نے نکال دیا تو وہ بہت پریشان پھر شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ نے کیا نصیحت فرمائی۔۔

02:30) اللہ سے جو ہر حال میں راضی رہتا ہے وہ پھ اللہ کے احسانات کو بھی یاد رکھتا ہے۔۔

05:07) دھوکے بازی کا مرض۔۔اور دھوکہ دے کر خوش ہوتے ہیں۔۔

06:12) حرام عشق۔۔عذاب الہی ۔۔

07:59) ذرہ برابر نیکی کرے گا یا ذرہ برابر گناہ کرے گا قیامت کے دن اُس کو بھی دیکھ لے گا۔۔۔

08:34) ٹیکنالوجی۔۔

11:54) ماریشش سفر کا ذکر۔۔مچھلی کی مثال۔۔

18:47) آج دین کو یتیم سمجھا ہوا ہے۔۔

20:13) آج طلباء کا مذاق اڑانا اُن کو حقیر سمجھنا...جو ہمارے علماء کا اکرام نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں حدیث پاک ہے...عالم کے ذمے بھی عالم کا اکرام ہے۔۔۔

23:01) دین نخروں کے ساتھ نہیں ملتا۔۔۔

25:12) کون سا ولیمہ بدترین ولیمہ ہے۔۔۔

26:02) شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی صاحب دامت برکاتہم کا ملفوظ۔۔حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظ کے بارے میں

28:04) شیخ نہیں پوچھے گا۔۔خود اصلاح کرانی چاہیے کہ میں گاوں گیا گناہوں سے بچا نمازیں پڑھیں۔۔

30:44) مفتی انوار صاحب نے کتاب سے تعلیم کی۔۔جھوٹ کے بارے میں پڑھا۔۔۔

36:24) اشراق پڑھنے سے متعلق نصیحت۔۔

40:06) ہرشخص دوسرے کو نیک سمجھے۔۔

40:20) صراط مستقیم کیا ہے اور انعام یافتہ ۔۔

43:51) فیس بک کیوں استعمال کررہے ہیں کیا مجبوری ہے۔۔

46:41) چار باتوں کی نصیحت۔۔

52:46) خواتین کو نصیحت کہ حمل کا کتنا ثواب۔۔۔دودھ پلانے کا کتنا ثواب پرورش کا کتنا ثواب۔۔۔یہی بیویاں قیامت میں حوروں سے زیادہ حسین کردی جائیں گی۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries