مجلس  ۳۱ مئی۲۰۲۱          فجر:ہر خادمِ دین کو اپنا رفیق سمجھیں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:46) حضرت مولانا شاہ ابرارالحق رحمہ اللہ کا ذکر۔بے اصولی برداشت نہیں کرتے تھے ۔۔اصول کے بہت سخت تھے۔۔مسجد تشریف لے جاتے تھے سب سے پہلے قرآن پاک کے ریک دیکھتے تھے کہ قرآن پاک کیسے رکھے ہیں۔۔

04:47) حضرت مولانا شاہ ابرارالحق رحمہ اللہ کے چند واقعات۔۔

08:21) حضرت مولانا شاہ ابرارالحق رحمہ اللہ کے ملفوظات پڑھ کر سنائے۔۔

10:31) ٹیپ ریکارڈر کی مثال۔۔۔

13:36) حقوق العباد کی اہمیت..حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا عمل۔۔

14:06) یہ وہ شعر ہے جس کو حکیم الامت نے اپنے کمرہ میں لگا رکھا تھا۔ رہ کے دنیا میں بشر کو نہیں زیبا غفلت موت کا دھیان بھی لازم ہے کہ ہر آن رہے جو بشر آتا ہے دنیا میں یہ کہتی ہے قضا میں بھی پیچھے چلی آتی ہوں ذرا دھیان رہے۔۔

15:56) طلباء کرام کو کیسی ٹوپی پہننی چاہیے۔۔۔

17:06) اپنے بزرگوں کی شاہراہِ اولیاء سے ایک قدم پیچھے مت ہٹو۔۔

18:36) ہر خادمِ دین کو اپنا رفیق سمجھے فریق نہ سمجھے۔۔۔

20:54) حضڑت مولانا عاشق الہی صاحب رحمہ اللہ کا تذکرہ۔۔

26:05) آپس میں تفاضل کے بار میں ایک اہم ملفوظ کہ کون سا شعبہ افضل ہے؟

28:20) تین لوگ جن کے لیے سب سے پہلے جہنم کا فیصلہ ہوگا ..ایک عالم،دوسرا سخی،تیسرا مجاہد..کیوں علم حاصل کیا اے اللہ تیری رضا کے لیے جھوٹ بولتا ہے شہرت کے لیے الخہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries