مجلس  ۳۱ مئی۲۰۲۱          عشاء :بے ادب اللہ کے فضل سے محروم ہو جاتا ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:30) اللہ تعالی کی نشانی کو بادلوں میں بھی دیکھ سکتےہیں۔۔۔

03:19) اگر کوئی کافر ایمان لانا چاہے تو مچھر دیکھ کر ایمان لا سکتا ہے۔۔

05:18) بجلی کی کڑک۔۔جب بجلی کی کڑک ایسی ہوتی ہے کہ انسان خوف زدہ ہوجاتا ہے تو اللہ تعالی جب فرمائیں گے پکڑو اس نالائق کو زنجیروں کے طوق اس کے گلے میں ڈال دو اور جہنم کے گڑہے میں اس کو ڈال دو۔۔. خُذُوهُ فَغُلُّوهُ ثُمَّ الْجَحِيمَ صَلُّوهُ۔۔

10:01) ہسنا منع نہیں اللہ کو ناراض کرنا منع ہے۔۔

16:20) دو نوجوان کا عبرتناک واقعہ۔۔۔ایک نوجوان کو ماں نے ویڈیو گیم سے منع کیا تو ماں کو ہی گولی مار کر قتل کردیا اور ایک نوجوان کو منع کیا تو اس نوجوان نے خود کشی کرلی۔۔۔۔

18:45) چھ سیکنڈ کا وعظ۔۔۔

22:35) نفس کے حملے کس پر زیادہ ہوتے ہیں۔۔

23:25) یہاں سے کتاب سے تعلیم ہوئی مفتی انوار صاحب نے کتاب سے تعلیم کی۔۔کبیرہ گناہوں کا ذکر۔۔

26:26) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ پڑھ کر سنایا ..کہ دو بالٹیاں ہونی چاہیے ایک میں کوڑے کی ہو اور اعلی علم کی جو چیزیں ہیں اُس کی الگ بالٹی ہو۔۔

28:21) اے خدا ادب کی توفیق نصیب فرما کیونکہ بے ادب آپ کے فضل سے محروم کردیا جاتا ہے۔۔

34:01) بخل شرعی اور لغوی۔۔

34:28) گناہ گار دنیا دار ہے اور نیکی کرنے والا دنیا دار نہیں ہے۔۔

36:20) بدنظری کی ظلمت صرف استغفار سے نہیں جاتی بلکہ ظلمت کیسے دور ہوگی۔۔۔

36:58) ایک نے عرض کیا کہ میرے نظر نامحرم پر اٹھ جاتی ہے تو حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی نصیحت۔۔۔

41:17) کھانے کے وقت کا ایک اہم ادب۔۔

44:53) عیادت کی سنت۔۔

48:10) کھانے کے وقت سلام کو بھی علماء نے منع کیا ہے۔۔۔ہلکی خوش مزاجی منع نہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries