مجلس  یکم جون ۲۰۲۱          فجر :شیخ کا دل خوش کرنا بھی عبادت ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:36) مولانا رومی رحمہ اللہ ایک شعر کی تشریح فرمارہے ہیں جو حضرت شیخ نے پڑھ کر سنائی۔۔

02:02) کتب بینی اور قطب بینی۔۔

03:58) علم کی روح عمل ہے۔۔

04:09) جس کا اپنے علم پر عمل نہیں ایسا عالم،عالم کہلانے کا مستحق نہیں۔۔

05:10) جس عمل پر عمل نہ ہو وہ علم کہلانے کے قابل نہیں یہ صرف نقوش ہیں جو صرف پڑھ لیے لیکن ظاہر ابھی نہیں ہوئے۔۔۔

06:21) علم نبوت اور نور نبوت۔۔

07:12) ہمارا نام تھا طالب علم والعمل۔۔

07:48) حضرت سلیمان ندوی رحمہ اللہ کے کچھ اشعار۔۔۔

08:06) آج اہل علم کی قدرو منزلت کیوں گھٹ رہی ہے۔۔

10:01) علم کا لطف عمل کی برکت سے ملتا ہے ۔۔

10:42) مٹا دو اپنی ہستی کو۔۔۔

13:07) شیخ کو خوش کرنا بھی عبادت ہے۔۔

15:16) ظاہر کا اثر باطن پر پڑتا ہے..تنبیہ۔۔۔کالی ٹوپی پہنے پر۔۔۔

16:46) بعض طلباء کے اخلاق پر تعجب ہوتا ہے۔۔۔سلام کرنے والا تکبر سے بری ہوتا ہے اور یہاں عجیب معاملہ کہ سلام تک نہیں کرتے۔۔۔شیخ تو بار بار سلام میں پہل کررہا ہے غیروں کو بھی سلام کرنے کا حکم ہے لیکن یہاں فکر ہی نہیں۔۔۔

18:58) آس اکیڈمی لاہور والی کا تذکرہ کہ کیسے مٹے ہوئے لوگ تھے۔۔

19:17) آپ ﷺ کا کیا معاملہ تھا سلام کرنے کے بار ے میں...اور یہاں رات دن رہ رہے ہیں اور سلام کرنے کی بھی فکر نہیں۔۔۔

21:55) دل بہت غمگین ہوتا ہے کہ بہت محبت کے دعوے اور خط۔۔۔۔لیکن جب کہا جائے تو اتباع کی فکر نہیں۔۔

24:26) شیخ کو فکر نہیں ہوتی کہ سب مجھے سلام کریں اور نہ مانگے کی محبت کی فکر ہوتی ہے ۔۔لیکن شیخ کے ذمے کہ صحیح بات بتائے فکر ہی نہیں کہ پورا سال سات رہے اور جب آٗے تو آکر ملے تک نہیں۔۔۔رات دن ساتھ ہیں سلام کرنے کی فکر نہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries