مجلس  یکم جون ۲۰۲۱          عصر  :اصل تہذیب    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:08) حضرت حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ کی کتاب سے پڑھ کر سنایا جارہا ہے ۔۔

00:35) تہذیب ہے کیا چیز۔۔

00:55) تہذیب نام ہے تمام بری عادات جاتی رہے ہیں آج کل ہم میں بالکل تہذیب نہیں بلکہ چھچھورا پن بھرا ہوا ہے۔۔

01:37) زیادہ تر بڑی پوسٹ کس کے پاس ہیں۔۔۔قوم کے رذیل لوگ قوم کے بڑے لوگ ہونگے بکریہ چرانے والے بڑ ی بڑی بلڈنگوں کے مالک ہونگے یہ حیدث پاک میں آتا ہے جسکا مفہوم یہ ہے۔۔۔

06:12) کس طرح طرح چوری ہوتی ہے۔۔ملک کے فنڈ کی چوری کیسے ہوتی ہے۔۔۔بجلی کا کنڈا کوئی اور لگاتا ہے اُن کو کچھ نہیں کہتے کیونکہ اگر کہتے ہیں تو وہ لوگ پھر روڈ بلاک کرتے ہیں اور جو بل ادا کرتے ہیں اُن پر اِن لوگوں کی وجہ سے ٹیکس لگاتے ہیں جو بل ادا کرتے ہیں ان لوگوں سے پھر وہ کنڈے کے پیسے نکالتے ہیں۔۔۔

09:40) پہلے قوموں پر عذاب کس وجہ سے آیا۔۔

14:28) خانہ کعبہ اور روضہ رسول ﷺ کا الگ الگ شہر میں ہونے کی عجیب حکمتیں۔۔۔

15:49) لڑکی کو دیکھنا حرام کیوں ہے ہر کام میں وجہ پوچھے گا تو یہ قانون اللہ تعالی نے بنائے ہیں ۔۔۔

17:43) ایسے سوالات تب ہی دل میں آتے ہیں جب اللہ کی عظمت دل میں نہ ہو۔۔بعض دفاتر میں روزہ نہیں رکھتے سگریٹ پی رہے ہیں کھانے کا بھی بریک ہورہا ہے اور جو جوان روزہ رکھ رہا ہے اُس کے سامنے کھانے کی تعریف کررہے ہیں معلوم ہی نہیں کہ کتنا بڑا گناہ ہے روزہ نہ رکھنا۔۔۔

19:10) ایک عجیب مثال اور پھر نصیحت۔۔۔

21:48) ایک صاحب نے حضرت حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ نماز پانچ وقت کی کیوں فرض ہوئی ہے تو حکیم الامت رحمہ اللہ نے کیا ہی پیارا جواب دیا ۔۔۔سب ہنس پڑے ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries