مجلس  ۲ جون ۲۰۲۱          عصر :گناہوں کے ساتھ اللہ کی محبت نہیں ملتی     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:59) بہشتی زیور اور تسہیل المواعظ ہر گھر میں ہونی چاہیے اور میرے شیخ حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم نے فرمایا کہ اس کو پرھا کرو۔۔۔حیوۃ المسلمین کے بارے میں حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا عجیب ایک بات۔۔۔

02:15) نیچے گردن جھکا کر بیان نہ سننے پر ایک صاحب کو تنبیہ۔۔۔

03:46) ایک صاحب نے مکہ کی قربانی پر اعتراض کیا اور بیودہ اعتراض کی وجہ۔۔۔

04:51) اگر قربانی کرکے ایک حصہ گوشت بھی کسی کو نہ دو تب بھی قربانی کا بہت شوق ہے۔۔اللہ تعالی کو بس نیت چاہیئے کہ نیت صحیح ہو۔۔۔

05:49) مقصود قربانی کا یہ نہیں کہ نفع ہو اللہ کو نیت چاہیے کہ نیت صحیح ہو اور قربانی کی حکمت کیا ہے۔۔

06:55) صبر اور شکر دونوں کا حاصل اللہ کو ناراض نہ کرنا ہے۔۔

09:40) تاتاری بہت ظالم قوم تھی۔۔

11:10) محبت ایسی چیز ہے کہ لوگوں نے محبت کی خاطر جانیں قربان کی ہیں۔۔۔

14:54) زنا کا دوزخ میں عذاب بہت سخت ہیں۔۔اس لیے اللہ تعالی نے زنا کی پہلی سیڑی بدنظری کو ہی حرام کردیا۔۔

16:56) ایک عجیب بات حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی ۔۔۔

19:15) گناہوں کے ساتھ اللہ کی محبت نہیں ملتی۔۔

23:51) مولوی ہونا اور دین کی خدمت کرنا اس کو حق ہے جو منصب کا طالب نہ ہو اور نہ علم کو مال کمانے کا ذریعہ بنائے بلکہ صرف اللہ کی رضا ہو۔۔

25:52) ایک بادشاہ کی حکایت۔۔۔

27:29) غیبت کرنے مرض اور اصلاح۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries