مجلس  ۲ جون ۲۰۲۱          عشاء  :  سو فیصد ظاہر و باطن کو اللہ پر فدا کر یں!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:55) بیان کے آغاز میں مفتی انوار صاحب نے کتاب سے تعلیم کی۔۔

07:57) اللہ کی نشانیوں کو سمند ر میں بھی دیکھ سکتے ہیں کہ اتنا پانی آیا کہاں سے۔۔

10:29) ایک گناہ بچوں کو صف سے نکالنا۔۔

10:40) دوسرا گناہ مسجد میں دنیاوی باتیں کرنا ،کاروبار کی باتیں دینا میں کرنا۔۔۔

11:51) تیسرا گناہ پانی کا زیادہ استعمال کرنا۔۔۔

17:00) شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کے ایک سفر کا تذکرہ ۔۔

20:23) سنت وضو کا طریقہ سیکھنا چاہیئے۔۔۔

25:50) حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کا ملفوظ پڑھ کر سنایا۔۔

28:30) نفع کا مقدار مناسبت پر موقوف ہے۔۔

29:27) سب اللہ والوں کی محبت اور علماء اور مفتی صاحبان کی محبت،عزت اور محبت سر آنکھوں پر یہ لوگ ہمارے سر کے تاج ہیں لیکن اپنا شیخ اپنا شیخ اگر کوئی کسی سے بیعت ہوتا ہے تو آ پ کو کیا اُس کی جہاں مناسبت ہے اُس کو جڑنے دو۔۔

31:13) حضرت عالمگیر رحمہ اللہ جن نے اللہ پاک نے فتاوی عالمگیر لکھوائی یہ کس سے بیعت تھے دیکھ لیں ان کے شیخ اُمی تھے تیسرا پاری بھی پورا نہیں پڑھا ہوا تھا۔۔۔

33:50) نبوت کا دروازہ بند ہوا ہے ولایت کا دروازہ قیامت تک کھلا ہوا ہے۔۔

34:19) اللہ والا وہ ہے جو سو فیصد ظاہر و باطن اللہ پر فدا کردے۔۔۔

34:43) دین داری سو فیصد شریعت و سنت پر عمل کرنے کا نام ہے۔۔

39:14) حضرت بلال رضی اللہ عنہ کا مبار ک تذکرہ۔۔کالے گورے سے قیمت نہیں لگتی۔۔۔

41:05) شہوت میں روزے زیادہ رکھنے کی حکمت۔۔۔

41:30) ایک نوجوان چھت پر عید کا چاند دیکھنے گیا تھا تو نوجوان کو بہت زیادہ چوٹیں لگیں ...واقعہ۔۔۔

43:25) قرآن خوانی کی رسم ۔۔

45:12) بدعت بہت خطرناک معاملہ ہے۔۔۔

45:55) ایڈوانس شعبان کا حلوہ۔۔۔۔۔۔

46:08) یہی رسومات جڑ پکڑ لیتی ہیں۔۔

47:09) ایک صاحب نے عرض کیا کہ باطلہ فرقہ کی ہر طرف ترقی دیکھنے میں نظر آتی ہے یہ سوال حضرت تھانوی رحمہ اللہ سے کسی نے کیا تھا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries