مجلس  ۴جون ۲۰۲۱          فجر :جان لڑا کر ایک نظر بھی خراب نہیں کرنی ہے      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:23) ہر وقت عشق مجازی کے چکر میں۔۔ہر وقت ناپاک۔۔ہر وقت بے چین۔۔

02:44) نظر کی حفاظت ہوگی تو شرم گاہ کی حفاظت ہوگی ۔۔

04:37) نامحرم کا تصور ہی ناپاک کردیتا ہے۔۔

06:26) بدنظری کے نقصانات۔۔۔

07:08) نامحرم کو دیکھنا آنکھ کا زنا اور بات کرنا زبان کا زنا الخہ۔۔۔

08:19) دل ایک برتن ہے جو ہوگا وہی نکلے گا۔۔۔اگر اس میں مولی ہے تو چہرہ ترجمان مولی ہوگا اگر دل میں منافقت ہے تو چہرہ ترجمان منافقت ہوگا۔۔۔

10:41) حضرت مفتی محمود الحسن گنگوہی رحمہ اللہ کی حاضر جوابی کا ایک واقعہ۔۔۔

11:21) جان لڑا کر ایک نظر خراب نہیں کرنی ہے۔۔۔

15:03) فنگر پرنٹ میں بھی اللہ کی نشانی کو دیکھ سکتے ہیں۔۔۔

15:55) عقل مند وہ ہے جو آسمان و زمین میں غور کرتا ہے۔۔

18:21) ذکر۔۔

29:33) امرد پرستی کا کام انتہائی ذلیل کام ہے ایسے کام کرنے والوں کی اللہ تعالی نے بستیاں الٹ دی تھیں۔۔آج ایسا کام کرنے والوں کی اللہ تعالی عقل الٹ دیتے ہیں۔

31:42) بچو گندے عمل سے امردوں سے دور ہوجاؤ اگر یہ فعل اچھا تھا تو خدا پتھر نہ برساتا

32:31) چار باتوں سے دل تبا ہ ہوجاتا ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries