مجلس  ۵جون ۲۰۲۱          فجر  : دنیا سے بے نیازی  اہل اللہ کی صحبت سے ملتی ہے

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:02) دنیا سے بے نیازی کی صفت اللہ والوں کی صحبت سے حاصل ہوتی ہے۔۔

01:20) اللہ والے قیامت تک رہیں گے۔۔

01:46) بے نیازی دین اور دنیا میں کہاں سیکھیں گے۔۔

04:33) جس نے اخلاق نہیں سیکھے اور بچوں کی محبت نہین سیکھی تو وہ بچوں کو قصائی کی طرح مارے گا۔۔

06:07) قارای صاحبان کو نصیحت کہ شاہراہِ اولیاء پر رہنا بچوں کو ڈرانا بری طرح مارنا یہ صحیح نہیں۔۔

07:43) نگاہوں کی چوری کو ہلکا سمجھتے الخہ حضرت مولانا منصورالحق صاحب کا شعر ہے۔۔

09:45) اعمال کا لقوی۔۔۔مالدار کے جوتے اٹھانا۔۔یہ ناراض ہوگیا تو بجلی کا بل کون ادا کرے گا ۔۔یہ بے نیازی اللہ والوں کی صحبت سے ملتی ہے۔۔

11:41) ایک واقعہ۔۔علماء کا آج اکرام نہیں وعید۔۔۔۔

13:12) حدیث۔۔جس نے میری سنت کو زندہ کیا اُس سے مجھ سے محبت کی الخہ حدیث۔۔ اب شیخ الاسلام صاحب کی نصیحت کہ مجھے بہت غم ہوتا ہے کہ جب علماء کہتے ہیں کہ سنت کی جو دعائیں ہیں یہ فرض تو نہیں ۔

16:15) دنیا سے بے نیازی کی صفت اللہ والوں کی ہی صحبت سے ملتی ہے۔۔۔

19:17) حضرت مفتی نعیم صاحب کے دورہ قرآن کی دو بہت اہم باتیں۔۔ایک قرآن پاک کو سمجھ کر پڑھنے سے متعلق اور دوسرا کہ

21:12) قرآن پاک کی تلاوت کی فکر نہیں جبکہ قرآن پاک کی تلاوت سے دلوں کا زنگ دور ہوتا ہے۔۔

23:54) حضرت مولانا رومی رحمہ اللہ کا واقعہ جب شیخ کی تلاش میں نکلے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries