مجلس  ۵جون ۲۰۲۱          عصر   : کسی صورت میں مایوسی نہیں ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:49) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کا وعظ دینی خدام کے غموں کی تسلی۔۔

01:52) شاہوں کے سروں میں تاجِ گراں سے درد سا اکثر رہتا ہے اور اہلِ وفا کے سینوں میں ایک نور کا دریا بہتا ہے

03:07) حقوق العباد کی معافی مفتی صاحب سے پوچھ کر بندے سے ہی معاف کرانا ہے یا جیسا مفتی صاحب فرمائیں کہ ادا کرنے والی چیز ہے تو ادا کرنا ہے۔۔

04:54) توبہ کے دروازے کھلے ہوئے ہیں مایوس نہیں ہونا۔۔

05:21) کسی صورت میں مایوسی نہیں۔۔

05:40) تقوی سے رہیں گے تو ستائے جائیں گے۔۔۔

05:57) حضرت جلال الدین رومی رحمۃ اللہ علیہ نے ’’مثنوی مولانا روم‘‘ میں فرمایا کہ ایک سمندری جانور ہے جس کا نام ’’دریائی گائو‘‘ ہے۔ وہ دریا ہی میں رہتا ہے اور رات کو بارہ بجے اندھیرے میں جنگل کی طرف نکلتا ہے۔ اپنے منہ سے ایک موتی نکالتا ہے جس سے پورا جنگل روشن ہوجاتا ہے اور جلدی جلدی سوسن، ریحان اور سنبل عمدہ عمدہ گھاس کھالیتا ہے۔

07:58) حضرت فضیل رحمہ اللہ ڈاکہ مارتے تھے اور جب توبہ کی تو ایسا ولی اللہ بنے کہ ان کی حدیث حجت ہوتی تھی۔۔

10:19) انعام یافتہ چار لوگ ہیں۔۔

14:34) صرف سر تراشنے کو قلندی نہیں کہتے۔۔

15:39) اخلاق پر نصیحت۔۔

16:37) اپنے اسٹاف کو کنجی پھینک کر نہیں دو ۔۔

19:42) ’’دریائی گائو‘‘ کی مثال۔۔

23:19) علم کی ٹارچ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries