مجلس  ۶جون ۲۰۲۱          عشاء     : سینے کا کھلنا کیا ہے تین نشانیاں   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:02) بیان کے آغاز میں کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔

04:55) اگر اللہ نہ ملے تو ساری دنیا کی دولت مل جائے تو اس سے بڑا خسارے والا اور یتیم کوئی نہیں۔۔

05:41) جو خود گناہوں میں ڈوبا ہوا ہو تو وہ دوسروں کو کیسے نکالے گا۔۔

06:50) آج جب حق بات پیش کی جائے تو کہتے ہیں کہ دین میں اتنی سختی نہیں۔۔

08:24) آج کہتے ہیں کہ میں اس فتوے کو نہیں مانتا بہت ہی خطرناک جملہ ہے یہ۔۔۔

09:15) ڈاڑھی پر آپ کو کتنی دلائل چاہیئے۔۔

11:36) نوے فیصد کامیابی۔۔۔

14:44) سینے کا کھلنا کیا ہے اس کی تین تفسیر ہے۔۔۔

17:29) آپ ﷺ نے کیا فرمایا کہ میرے صحابہ ستاروں کے مانند ہیں الخہ۔۔۔لیکن بحث کی عادت یہ تکبر ہے اور تکبر کی دو نشانی ہیں اور تکبر والا جنت کی خوشبو سے بھی محروم کردیا جائے گا۔۔

19:50) اللہ تعالی نے کیا فرمایا کہ علماء سے پوچھو ۔۔۔

22:15) آج دس جگہ سے فتوے لیتے ہیں کہ اپنی پسند کا جواب مل جائے۔۔۔

23:48) سینے کا کھلنا کیا ہے اس کی تین نشانیاں...پہلی نشانی۔۔۔. پہلی نشانی یہ فرمائی کہ التجافی من دارالغرور دنیا جو دھوکا کا گھر ہے اس سے وہ کنارہ کش رہتے ہیں۔ دنیا میں رہتے ہیں لیکن دنیا سے دل نہیں لگاتے۔

28:29) بعض لوگوں کی واردات کا انوکھا انداز۔۔۔

35:36) بدنظری کرنے والا کبھی نظر کی حفاظت پر بیان نہیں کرے گا۔۔۔

41:37) تین نشانی اگر ایک بھی نشانی نہیں تو سینے کا کھلنا نہیں ۔۔۔

43:48) بابا کا انتقال ہوگئ کیا ہم نے وراثت دی۔۔۔

دین کی بات تو ہم کرتے ہیں لیکن بہنوں کو وراثت کا حصہ دیا۔۔۔

44:41) سادگی سے شادی کرے۔۔امت کی بیٹیوں پر رحم کریں۔۔بیٹیوں کی عمر نکلتی جارہی ہے۔۔۔

46:15) کارڈ پر ولیمہ مسنونہ لکھا ہے اور وہاں گناہ ہورہے ہیں۔۔۔

47:37) کھانچے کے پاس جائیں تو کھانچہ ملے گا۔۔۔۔

50:11) قربانی میں ریا۔۔۔

52:03) جہاں جاتے ہیں تیرا فسانہ چھیڑ دیتے ہیں کوئی محفل ہو تیرا رنگ محفل دیکھ لیتے ہیں۔۔۔

52:34) ایک عامل کی چکر بازی اور جنت کے بکرے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries