مجلس  ۷جون ۲۰۲۱          عشاء      : علمِ دین سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:35) اہل علم کی اہمیت ۔۔۔۔۔۔۔اہل علم کو حضرت مولانا شیخ الحدیث زکریا صاحب رحمہ اللہ کی مختصر نصیحت۔۔۔۔۔۔۔

04:36) دینی مدارس سے متعلق کے ماشاء اللہ کتنی رش ہے اور ان کو کون کھلاتا ہے۔۔۔۔۔

08:10) گھروں میں جاکردینی ٹیوشن پڑھانے کے نقصانات، پردہ کا خیال نہیں رکھتے۔۔۔

08:52) آج کل کسی کو دنیا نہیں ملی دنیا والے پریشان اور۔۔اللہ والے مزے میں تھے ، اللہ والے مزے میں ہیں، اللہ والے مزے میں رہیں گے۔۔

11:18) لطیفہ : دو چرسیوں نے چرس پینے امریکہ جانے کا پروگرام بیان ،۔۔۔

12:03) خدا کی قسم علم دین سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں۔۔۔پڑھو اور اللہ والا بھی بنو!

13:40) مولانا رومی رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں۔۔۔ کہ ایک شخص نے دنیا کو عورت کی شکل میں دیکھا۔۔ اتنی بوڑھی۔۔کہنے لگی کہ میں دنیا ہوں جس نے میں نکاح کرنا چاہتی ہوں یعنی اللہ والوں سے لیکن وہ مجھے سے بھاگتے ہیں۔۔۔ا ور جو مجھ سے نکاح چاہتے ہیں یعنی دنیا دار ، میں ان سے بھاگتی ہوں۔۔۔

15:38) لطیفہ : برتنوں نے بچے دئیے۔۔۔

16:40) مفتی انوار صاحب نے خصائل نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث پاک متعلق حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا کھانا تناول فرمانے کی۔

19:24) ذکر کثیر سے کیا مراد ہے؟ سب سے بڑا نماز اور قرآن پاک ہے۔ ۔۔۔

21:14) شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب کی نصیحت کہ مجھے بہت غم ہوتا ہے کہ جب بعض علماء کہتے ہیں کہ سنت کی جو دعائیں ہیں یہ فرض تو نہیں ، نہ پڑھیں تو کوئی گناہ تو نہیں۔۔۔ آہ ! فرمایا یہ تو دیکھو یہ دعائیں کس کی زبان مبارک سے نکلیں ہیں!

22:32) سنتوں کا اہتمام ہر وقت چاہیے۔۔۔ سنت کے مطابق اٹھنا ہے۔۔ سنت کے مطابق سونا ہے۔۔

23:51) معارف القرآن میں سورہ النور کی آیت نمبر ۵۲ کی تفسیر سے مضمون پڑھ کر سنایا۔ایک منافق اور یہودی کی آپس میں لڑائی کا فیصلہ

25:40) حضرت والا رحمہ اللہ کی گلستان جوہر کی خانقاہ میں مجلس کے بعد حضرت شیخ دامت برکاتہم دوستو جب گناہوں کے ساتھ اطاعت میں مزہ آرہا ہے۔۔۔ تو جب گناہوں کو چھوڑ دیں گے تو پھر اطاعت میں کیا مزہ آئے گاْ

27:29) آج ہر چیز میں Expiry دیکھتے ہیں لیکن دین جس سے چاہیں لے لیں ۔۔ ۔۔آج کیا حال ہے انجنیئر اور ڈاکٹر صاحب درس قرآن دےرہے ہیں۔

29:55) حضرت شیخ دامت برکاتہم نے اپنا ذاتی واقعہ سنایا کہ کس طرح گمراہ فرقے قرآن کے نام پر گمراہ کررہے ہیں۔۔۔

31:38) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ علماء کا کام ہے عوام کے معیار پر اتر کر سمجھائیں تاکہ عوام کوبات سمجھ جائیں!

32:43) دین میں سختی ہے۔۔ ایساکہنے والوں کو عجیب مثال سے سمجھایا۔۔۔

33:56) آج کیا حال ہے کہ لڑکیوں کا بڑی بڑی ڈگریا ں دلواتے ہیں تاکہ اچھے رشتے آئیں ۔۔۔ ایک خاتون جنہوں نے ڈاکٹری چھوڑ دی ۔۔ پھر ان کا ای میل آیا کہ ہمیں کیا پتہ ہم تو شہزادیاں ہیں گھر میں آرام سے بیٹھی ہیں ورنہ ہم باہر دھکے کھا رہی ہوتیں ۔۔ نامحرم کے پیچھے پیچھے چلتی ۔۔

36:31) حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے سامنے ایک رومی کا مسلمان ہونے کا درد بھرا واقعہ ۔۔۔جو ایک آیت سن کر مسلمان ہوا۔

38:55) مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی صاحب مدظلہ سے ایک شخص نے بیرون ملک میں کہا کہ ۔۔۔مجھے کلمہ پڑھنا ہے لیکن مجھے مسلمان نہیں ہونا ہے۔ میں یہاں برطانیہ میں دیکھتا ہوں کہ مسلمان تو سب کچھ وہی کررہے ہیں جو ہم کفار کرتے ہیں۔۔۔ ہمارے لیے عبرت کا مقام ہے

42:41) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا چھ سیکنڈ کا وعظ ۔۔۔

49:02) حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کو چاردعائیں اور ان کی قبولیت کا ظہور۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries