مجلس  ۸جون ۲۰۲۱          عصر       : طلباء کرام کو نصیحت کے ان لمحات کی قدر کریں      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:47) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا جاہل صوفی بس ذکر و شغل کو ہی سب کچھ سمجھتے ہیں اور نماز و روزہ کو کچھ نہیں سمجھتے۔۔۔

03:25) جہاں خطرہ ہو وہاں انسان کو بہادر نہیں بننا چاہیے..اپنے زبان کے ہم مالک بنیں اور اپنی جگہ قرار پکڑے گھر سے بلاضرورت باہر نہ نکلے ہیں اگر مدرسے میں ہیں تو مدرسے سے باہر چائے پینے کے لیے نہ نکلیں۔۔۔

05:17) جمعے کی بھی پہلے چھٹی نہیں ہوتی تھی..مچھلی کبھی پانی سے چھٹی کرتی ہے۔۔

05:48) اللہ تعالی سے کیسا تعلق ہونا چاہیے۔۔

07:46) علامہ بنوی رحمہ اللہ کو ایک منسٹر نے بلوایا...واقعہ۔۔۔

10:33) مولوی ہرگز نہ شد مولائے روم تاغلام شمس تبریزی نہ شد میں ملا جلال الدین تھا لیکن مولائے روم کب بنا؟ شمس الدین تبریزی رحمۃ اللہ علیہ کی غلامی کے صدقہ میں۔

12:53) ایک آدمی اللہ والابن جائے نجات کے لیے کافی ہے۔۔

13:41) ایک عالم کا واقعہ جو حضرت مجدد رحمہ اللہ کے پاس وقت لگانے آئے حضرت نے اُن سے کہا کہ آپ کے اندر تکبر ہے پہلے اسکا علاج کرائیں..واقعہ۔۔۔

15:06) ہمارے اعمال ہی کیا ہیں جس پر ہم اکڑتے ہیں۔۔۔

15:44) اس وقت بہت خطرہ ہے اپنے مرکز سے جدا ہونے کا۔۔طلباء کرام کو اہم نصیحت۔۔۔

18:52) باہر جائیں یا دوکان یا مارٹ تو سب سے پہلے ناشکری کا مرض پیدا ہوگا۔۔۔

20:09) طلباء کرام کونصیحت کہ ان لمحات کی قدر کرلیں۔۔

21:08) بعض جاہل صوفیاء کی ایک اور غلطی۔۔

22:16) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کا تذکرہ کہ شیخ مرید پر فدا،حضرت والا کے استاد حضرت پر فدا۔۔۔فارسی کے ایک استاد کے ادب کا واقعہ۔۔۔

25:58) حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ جب مکے شریف ہجرت کرکے جارہے تھے ..واقعہ۔۔

28:10) استادوں اور اپنے مشائخ کا کبھی دل نہ دکھانا غیبت ویسی حرام ہے اور پھر استاد کی غیبت اور اللہ والوں کی غیبت۔۔۔

29:39) ہمارا نام تھا طالب العلم والعمل...عمل ہٹ گیا بس علم رہ گیا۔۔۔

32:25) بعض طلباء کہتے تھے کہ دل ہی نہیں چاہتا استاد کی خدمت کرنے کا اور استاد کے پاس بیٹھنے کا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries