مجلس  ۸جون ۲۰۲۱          عشاء        : بدنظری کا سنگین گناہ       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:56) بیان کے آغاز میں مفتی انوار صاحب نے کتاب سے تعلیم کی۔۔

03:57) سارے انبیاء علیہ السلام اور سارے اللہ والوں کا دستر خوان وسیع رہا ہے۔۔

06:05) سارے صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کا دستر خوان وسیع رہا ہے۔۔

06:32) بعض لوگوں کے پاس دل ہوتا ہے مال نہیں ہوتا اور کسی کے پاس مال ہوتا ہے لیکن دل نہیں ہوتا سب سے اچھا وہ ہے کہ جس کے پاس مال بھی ہو اور دل بھی ہو۔۔

07:00) کنجوس پر لطیفہ۔۔

08:39) دل کا بڑا ہونا چاہیے۔۔۔

08:47) ایک ہیں خاص بندے جو دین کے کام میں ہی لگے ہیں اور ایک ہیں جو دین کا کام کرنا چاہتے ہیں لیکن پورا وقت نہیں دے سکتے۔۔۔

12:08) خون دینے پر ایک بڑے میاں کا واقعہ۔۔

13:47) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ بھوڑوں سے متعلق۔۔۔۔۔

15:58) بعض لوگ نظر کی بھی حفاظت کرلیتے ہیں لیکن دل میں گناہوں کے خیالات چلتے رہتے ہیں۔۔

17:41) جیسا اللہ تعالی نے ظاہر عطا ء فرمایا ویسا اللہ تعالی باطن بھی بنادیں۔۔

18:08) اللہ تعالی سے کس طرح مانگنا ہے اور مایوس کبھی نہیں ہونا۔۔

19:38) بیوی حمل سے ہوئی دونوں نے عہد کیا کہ ہم گناہ نہیں کریں گے ورنہ اُس کا اثر ہمارے بچے پر پڑے گا عجیب واقعہ۔۔۔

21:01) ایک ہندو کا بائی پاس ہوا واقعہ۔۔

26:12) آج رزّق کی تنگی کیوں ہے؟ جس کو راضی کرنا ہے وہ ناراض ہے۔۔۔۔۔۔

26:53) بدنظری سے متعلق مضمون پڑھ کر سنایا۔۔۔۔۔۔يعْلَمُ خَائِنَةَ الْأَعْيُنِ وَمَا تُخْفِي الصُّدُورُ. ۔۔۔۔۔۔گناہوں میں مبتلا ہیں اور اصلاح نہیں کرا رہے۔۔۔۔۔

32:40) آج عورتوں کی ڈیمانڈیں کیا ہیں ہر چیز برانڈڈ چاہیے۔۔۔۔۔حدیث پاک ہے کہ جنت میں جنتیوں کوان لمحات پر بھی افسوس ہو گا جو غفلت میں گزرے۔۔۔۔۔۔۔

35:35) بدنظری کا مضمون دوبارہ پڑھنا شروع کیا۔۔۔۔۔۔لڑکوں سے احتیاط کرنے سے متعلق ارشادات۔۔۔۔۔۔۔۔

44:00) پرچیاں۔۔۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries