مجلس  ۹جون ۲۰۲۱          عصر          :  علم تو آ گیا لیکن عمل میں دوری ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:51) آخرت کی ٹرین۔

01:15) ساوٹھ افریقہ میں ایک جگہ آزاد ویل کا تذکرہ جہاں مولانا عبدالحمید صاحب دامت برکاتہم ہوتے ہیں وہاں بہت بڑا مدرسہ ہے۔

02:18) علم آگیا لیکن عمل نہیں آیا۔۔

02:45) ہمارا فرض ہے کہ ہم دیکھیں کہ اللہ پاک کس بات سے خوش ہیں اور کس بات سے ناراض۔۔

03:25) چار شرطوں کے ساتھ توبہ قبول ہے۔۔۔

04:20) کس کس طرح یہ لڑکیاں پھسا دیتی ہیں۔۔۔

06:11) یہ سب جگہیں چاہے تبلیغ ہو خانقاہ ہو یہ ہسپتال ہیں یہاں روحانی بیمار بھی ہوتے ہیں ۔۔

08:34) دو چیزیں انسان کو مار دیتی ہیں ایک اکڑ اور دوسرا مال۔۔۔

09:57) ایک ہی راستہ ہے عاجزی،معافی اور توبہ کا۔۔۔

10:19) حضرت نوح علیہ السلام ساڑے نوسو سال عمر پائی کتنا امت نے ستایا لیکن دین کی دعوت دیتے رہے۔۔

11:02) غیبت حرام ہے اور استاد کی غیبت۔۔

13:42) وجود تک نہ رہے کہ میں کچھ ہوں۔۔

15:38) نیک بننا فرض اور اپنے کو نیک سمجھنا حرام۔۔۔

16:23) صحبت یافتہ اور فیض یافتہ۔۔

17:24) مراقبہ حسن کی فنائیت کا۔۔

19:44) یہ تڑپ تڑپ کے جینا لہو آرزو کا پینا یہی میرا جام و مینا یہی میرا طورِ سینا مری وادیوں کا منظر ذرا دیکھنا سنبھل کر اور عارفاں زانند ہر دم آمنوں کہ گذر کردند از دریائے خوں عارفین اللہ والے ہر وقت سکھ چین اور امن میں کیوں ہیں؟ اس لیے کہ انہوں نے دریائے خون سے عبور کیا ہے، نفس کی خواہشات کا خون کیا ہے۔

28:03) جو کرتا ہے تو چھپ کے اہل جہاں سے کوئی دیکھتا ہے تجھے آسماں سے۔۔

28:33) بدنظری تقدس مآبی سے بھی ہوتی ہے۔۔

38:18) سمارٹ فون اور نیٹ کی خرابیاں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries