مجلس  ۱۱جون ۲۰۲۱          فجر            : اے طلباء کرام اپنے لمحات کو قیمتی بنائیں      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:08) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ گمنام مدرسے میں پڑھتے تھے اور فرمایا کہ میری نظر میں علم دوسرے نمبر پر ہے پہلے نمبر پر اللہ کی رضا اور اللہ کا خوش ہونا ہے اور مٹ کر رہنا پسند ہے پھر آپ حضرات نے دیکھا کہ اللہ پاک نے کیسے پورے دنیا میں ڈنکا پٹوادیا۔۔

02:49) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ میں تین کتابیں پڑھی ہیں اور میری قطب بینی زیادہ ہے کتب بینی کم ہے۔۔

03:27) زندگی کو غنیمت سمجھ لیں موت سے پہلے۔۔۔

03:43) اے طلباء کرام اپنے لمحات کو قیمتی بنالو۔۔

05:22) آپ کا ذہن اگر سیاست کی طرف ہے تو ٹھیک ہے لیکن اس وقت آپ کا کیا کام سیاست سے آپ اس وقت بس پڑھائی میں لگے رہیں پھر پڑھنے کے بعد پھر آپ کی مرضی جس طرف جائیں۔۔

07:56) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ دوچیزیں ہیں ایک یہ کہ جہاد ہو لیکن لوگوں کی املاک کو نقصان نہ پہنچے عورتوں اور بچوں پر ظلم نہ کیا جائے لوگوں کے کاروبار کو نقصان نہ پہنچایا جائے اور دوسرا صبر ہے ۔۔۔۔

09:26) یہ دین نہیں ہے کھوپڑی پر اللہ کا عذاب ہے کہ ایک دوسرے کو گالیاں دے رہے ہیں الزامات لگارہے ہیں ۔۔۔

13:43) سیاست کا پوچھنا ہے تو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی تاریخ سے پوچھو۔۔

15:50) اسلام کی سکھاتا ہے ؟کہ سگنل کو توڑو،بیچارے ٹھیلے والا کا ٹھیلا گرادیا۔۔لوگوں کی املاک کو جلاڈالا یہ اسلام ہے۔۔پہلے اپنے چھ فٹ کے جسم پر تو اسلام نافڈ کرو۔۔

20:41) دارالعلوم دیوبند میں سو سالہ جشن تھا واقعہ۔۔۔

23:08) حضرت مولانا عاشق الہی صاحب رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔

25:24) آج کتا کلچر کو اپنایا جارہا ہے کیا مطلب..پانچ پانچ لاکھ کا کتا رکھا جارہا ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries