مجلس  ۱۱جون ۲۰۲۱          عصر          : کسی انسان کو بھی حقیر نہیں سمجھنا ہے        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:17) اگر کسی کو حقیر سمجھا اور حق بات نہ مانی تو ہمارے اندر تکبر آجائے گا اور تکبر جس کے اند ہوگا وہ جنت کی خوشبو سے بھی محروم ہوجائے گا اور تکبر کے دو جز ہیں ایک بطر الحق اور وغمط الناس۔۔

01:57) گناہ گار سے نفرت حرام اور گناہ سے نفرت واجب۔۔۔اس لیے کسی کو بھی حقیر نہیں سمجھنا۔۔

03:24) گناہ چھوڑ دیں اور فرض واجب سنت کرلیں ان شاء اللہ اللہ کے ولی بن جائیں گے۔۔

04:15) تزکیہ فرض ہے۔۔

05:57) کسی کو حقیر سمجھنے پر ایک واقعہ۔۔

06:08) اے کعبہ تیری عظمت سر آنکھوں پر لیکن مومن کی آبرو تجھ سے بڑھ کر ہے۔۔۔

07:36) کاش یہ باتیں دل پر اتر جائیں کہ اگر کسی کو حقیر سمجھے گا تو پھر ظلم بھی کرے گا۔۔

09:12) ریا:۔ کالی رات،کالا پتھر،کالی چیونٹی۔۔۔

09:58) تکبر،حب جاہ اور کینہ یہ تین گناہ بہت خطرناک ہے۔۔

11:05) دو چیزیں ہوں تو ہر بات سمجھ میں آنے لگتی ہے ۔۔

17:07) بغیر راہ کامل کے اس راہ میں قدم رکھنا خطرے سے خالی نہیں۔۔ حضرت مولانا رومی رحمہ اللہ فرماتے ہیں۔۔ من نجویم زیں سپس راہِ اثیر پیر جویم پیر جویم پیر پیر میں آسمان کا راستہ نہیں ڈھونڈوں گا پہلے پیر ڈھونڈوں گا، ایک مصرع میں چار دفع پیر کا نام لیا ’’پیر جویم، پیر جویم، پیر پیر‘‘ پیر ڈھونڈوں گا پیر ڈھونڈوں گا پیر پیر ۔۔

21:28) اَللّٰھُمَّ اَلْھِمْنِیْ رُشْدِیْ وَاَعِذْنِیْ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ اے اللہ! میرے دل میں ہدایت کے راستوں کا الہام کردے یعنی میرے دل میں ایسی باتیں ڈال دیجیے جن پر چلنے سے آپ راضی ہوجائیں، جن پر عمل کرنے سے آپ مل جائیں۔۔۔ اس دعا کی برکت سے ان شاء اللہ تعالیٰ دل میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہدایت کی باتیں آتی جائیں گی، اللہ تعالیٰ کی مرضی کی باتیں دل میں آتی جائیں گی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries