مرکزی بیان   ۱۰جون ۲۰۲۱           :مالی معاملات کو صاف رکھیں          !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

05:12) مفتی انوارالحق صاحب نے یہ اشعار پڑھ کرسنائے ہاں وہ درِ میخانہ تو کُھلتا ہے آج بھی۔۔۔۔۔۔۔حضرت والا نے کچھ تشریح کی۔۔۔۔۔

07:51) موجودہ مشائخ کو اپنی نظر میں ججوالیں۔۔

10:00) قرآن پاک کو سیکھنا ہے اور سمجھ کر پڑھنا ہے ۔۔

12:43) مفتی انوار صاحب نے اشعار کو مکمل کیا۔۔

17:35) آج عصر کے بعد حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات میں سے ایک ملفوظ پڑھا ۔۔

19:04) طلباء کرام کو ماں باپ کا ادب اور استاد کا ادب کرنا ہےیہاں جو درس نظامی دو درجوں کا شروع ہوا ہے اُ سمیں روز دس منٹ ماں باپ کا ادب اور استاد کا ادب سکھایا جائے گا۔۔

22:53) عیادت کی سنت اور مریض کو ہسانا بھی ہے مایوسی کی بات اُس کے سامنے نہیں کرنا ہے۔۔

24:34) نیٹ کے چکر میں نہ پڑیں ..علاج کرانا سنت ہے بیمار ہوں تو علاج کرائیں کسی کی باتوں میں مت آئیں۔۔

25:20) جو ساتھی بیانات کرتے ہیں اُن حضرات کے لیے نصیحت۔۔۔کہ اگر کوئی ایسا شخص بیان میں آیا جو قبر پر جاتا ہے تو ہمارا بیان بدل جاتا ہے اُس کو سنانے کے لیے بیان کرتے ہیں قبر سے مانگنا حرام ہے یا کوئی خاندان کا آیا اور پتا ہے کہ سو د لیتا ہے تو حرام حرام کے نعرے لگانا شروع کہ سود حرام ہے دوزخ میں جائے گا تو کیا پھر وہ بیان میں آئے گا۔

28:21) اللہ معاف فرمائیں ہم دوسروں کو حقیر سمجھتے ہیں۔۔

28:46) اے دریغا اشکِ من دریا بدے تانثار دلبر زیبا شدے اے اللہ! کاش میرے آنسو دریا کے دریا ہوجاتے تو میں پورا کا پورا دریا آنسوئوں کا نثار کردیتا۔ تھوڑے سے رونے میں مزہ نہیں آرہا ہے۔

29:33) بہو بیٹیوں کو بھی نصیحت کہ اگر کوئی خاتون آئی بیان میں اور پردہ نہیں کرتی پینٹ شرٹ پہن کر آئی تو گھور گھور کر دیکھنا ۔۔

32:07) ایک بہت بڑا فلم ایکٹر یہاں آیا تھا کہا کہ مال اتنا پوچھو مت سب کچھ ہے شراب بھی ہے لڑکی بھی ہے لیکن سکون نہیں۔۔۔

33:45) امرد لڑکوں کا حکم۔۔۔ایک امرد نے حضرت کو خط لکھا کہ آپ سامنے نہیں بٹھاٹے،سفر پر نہیں لیجاتے،خدمت کرنے نہیں دیتے۔۔حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا خدمت کرنی ہے تو جاو وضو کرو اور میرے لیے دعا کرو۔۔

36:07) درس نظامی واے بچوں کے والدین کو نصیحت کہ یہاں تو تربیت کی فکر ہے لیکن ماں باپ کو بھی فکر کرنی ہے موبائل فون سے بچانا ہے نیٹ،ٹی وی کیبل،ویڈیو گیم سے بچانا ہے رات کو جلدی سلانا ہے۔۔

38:15) سودی بینک حرام،،اسلامک بینک...کسی نے لڑائی جھگڑ انہیں کرنا،نہ بحث کرنا ہے لیکن اگر ہر چیز کے لیے آپ قرضہ لیں گے رو آپ آسانی سے قسط دیں گے اور اگر میں مر گیا پھر کیا ہوگا۔۔جتنی چادر ہے اتنے پیر پھیلاو یہ زمانہ گیا۔۔اب زمانہ ہے کہ جتنی چادر ہے اس سے کم پیر پھیلاو۔۔

42:47) قسطوں پر ہر چیز لینا اگر انتقال ہوگیا؟

43:03) ماں بہن بہو بیٹیوں کو نصیحت کہ بڑے بڑے اسٹور میں جانا پھر ناشکری پیدا ہوگی۔۔۔

43:48) اللہ کی بندیوں سوچو!اگر شوہر بلارہا ہے اور بیوی نہیں آرہی تو ساری رات فرشتے لعنت کرتے ہیں۔۔

44:23) اپنے گھر کو بدتمیزیاں کرکے برباد مت کریں۔۔

44:41) دین میں اپنے سے اوپر والوں کو دیکھیں۔۔۔

46:51) قرضہ لینے سے پہلے مشورہ کریں۔۔۔

47:39) ہمارے بزرگوں نے قرضے لینے سے اور خرچے بڑھانے سے اور بینک کے نام سے توبہ کی ہے۔۔

49:09) بی سی ڈالنے والوں کو نصیحت۔۔

50:20) قرض دیں گے ثواب ملے گا لیکن آخر قرضہ کس کو دینا ہے ایک قرضہ لے کر شادی بیاہ میں ناچ گانا کررہا ہے تو گناہ میں پھر ہم بھی شامل ہونگے۔۔۔

51:00) قرض کے بارے میں ایک وعید۔۔

52:38) آپ ﷺ ایک صاحب کو نصیحت فرمارہے تھے کہ گناہ کم کیا کرو اور قرض مت لیا کرو آزدی سے جیو گے مفہوم۔۔۔

53:24) ایک آدمی کو کسی نے مال کا امانت دار بنایا۔۔ کوئی مقروض اپنے پاس کسی کی امانت نہ رکھے ورنہ ایک دن ایسا آئے گا کہ امانت میں خیانت کرلے گا۔۔

55:26) مالی معاملات میں گڑ بڑ والے کو تو ہمارے ہاں آنے ہی نہیں دیا جاتا۔۔۔

56:11) بہت بڑا خطرناک آدمی ہے جو یہ کہے کہ شیخ کو نہیں بتانا مجھے قرضہ سے دو۔۔

58:35) مہر ادا نہ کرنے پر ایک وعید۔۔

59:43) بہت سے گناہ پیٹ کی وجہ سے ہوتے ہیں۔۔

01:01:05) مزے دار خانے کے پابند نہ ہوں،حد سے زیادہ پیٹ نہ بھرو۔۔

01:01:51) حلال کھانے کے فائدے۔۔

01:06:26) مزاح کے بارے میں نصیحت ۔۔۔

01:07:34) حضرت اورنگزیب عالمگیر مشہور بادشاہ تھے اور دین پر بھی چلتے تھے اور بہت بڑی سلطنت تھی۔۔درد بھرا واقعہ۔۔۔

01:14:07) ایک چور کا واقعہ۔۔جس کو اللہ تعالی نے توبہ کی توفیق دی۔

01:18:04) ایک یتیم بچہ جسکا واقعہ پہلے کئی بار گذر چکا..حضرت بابابایزید بسطامی رحمہ اللہ کا ایمان افروز واقعہ۔۔

01:23:59) ایک بزرگ کا بیان جس کو حضرت شیخ نے پڑھ کر سنایا ..بہت اہم بیان۔۔۔ضرور سنیں۔۔۔

01:31:11) خواتین کو نصیحت کہ اس سمارٹ فون نے ہمیں کیا دیا..آج مردوں کے ساتھ نوکریاں کررہی ہیں،مردوں کے ساتھ گھوم رہی ہیں۔۔

01:35:14) ایک خوشخبری۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries