مجلس    ۱۲جون ۲۰۲۱           عصر :اللہ والا وہ ہے جو شریعت و سنت کا پابند ہو !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:47) تمام بزرگوں کی نصیحت کہ حضرت حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات پڑھا کرو اور شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کا خود کا عمل۔۔

03:12) پڑھنے کے ساتھ عمل کی نیت بھی ہو۔۔

03:20) اپنے طریقے سے جو چلتا ہے تو خود بھی ڈوبتا ہے اور دوسروں کو بھی پھنساتا ہے۔۔ خود اپنی رائے پہ چلنے کو پیروی نہیں کہتے۔۔

03:43) ہمیشہ بزرگوں کی نصیحت کہ خانقاہ کے ساتھ مدرسہ بھی ہو۔۔

05:15) اگر شیخ اللہ والا ہے تو وہ عورتوں سے بہت زیادہ احتیاط کرے گا۔۔

06:20) مجدد صدی میں ایک آتا ہے۔۔

09:26) اپنے کو نیک سمجھنے والا برصیصا کا واقعہ دیکھ لیں کس حالت میں موت آئی۔۔

09:53) یہ مت دیکھو کہ تہجد کتنی پڑھتا ہے اور تلاوت کتنی کرتا ہے بلکہ یہ دیکھو کہ شریعت و سنت کا کتنا پابند ہے۔۔

11:31) عارف باللہ کا مطلب۔۔

13:27) بیان کرتے وقت ایسی حرکتیں کرنا کہ لوگ سمجھیں کہ یہی سب کچھ ہے۔۔۔

15:17) خدا فرما چکا قرآں کے اندر میرے محتاج ہیں پیر و پیمبر وہ کیا ہے جو نہیں ہوتا خدا سے جسے تو مانگتا ہے اولیاء سے

15:46) گناہوں کی وجہ سے ایمان کمزور ہوجاتا ہے۔۔۔

22:12) جب شیخ بے عمل ہوگا تو مرنے کے بعد اُس کے متعلقین تو دنیا میں فساد مچادیں گے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries