مجلس    ۱۲جون ۲۰۲۱           عشاء   :جب غم دکھ آئے تو اللہ سے رجوع اور بڑھانا چاہیے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:16) بیان کے آغازمیں کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔

07:29) مسجد دنیا کی باتیں کرنے کے لیے نہیں ہے ...مفتی نعیم صاحب نے پیغام بھیجا کہ مسجد میں بیٹھ کر موبائل استعمال کررہے ہیں اور دائرہ بنا کر باتیں کررہے ہیں حضرت شیخ نے پھر تنبیہ فرمائی۔۔۔

08:34) مفتی عبدالروف سکھروی صاحب دامت برکاتہم کا رسالہ ہے ہمارے تین گناہ۔۔۔

09:15) اس میں پھر دین کی عظمت بھی نہیں رہے گی مسجد کا ادب بھی نہیں رہے گا بیٹھ کر مسجد میں دنیا کی باتیں کررہے ہیں۔۔

09:44) ہمارے تین گناہ میں سے پہلا گناہ بچوں کو صف سے نکالنا۔۔دوسرا پانی کا اسراف۔۔

11:09) تیسرا مسجد میں دنیا کی باتیں کرنا۔۔

14:15) دیہات کی ایک مسجد کا ذکر جس کی حالت عجیب تھی یہاں خرچ نہیں کرتے اورریا کے لیے فضول خرچ کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔اللہ کے راستے میں خرچ نہیں کرتے ایک کے بدلے اللہ تعالیٰ کتنا دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔ایک کے دس پردست کا لطیفہ۔۔۔۔۔۔۔

22:12) جب غم دُکھ زیادہ آئیں تو اللہ تعالیٰ سے رجوع اور بڑھانا چاہیے۔۔۔۔۔دین پر اعتراض کرنے والے کسی ایک آیت کی مثل لے آئیں جب ان سے بات نہیں بنتی تو پھر آپﷺ کی شان میں گستاخی کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔

25:48) دین اسلام کتنا پیارا ہیکہ اس نے سب کو حقوق دیے ہیں حالانکہ مسلمانوں پر کتنے ظلم کیے جارہے ہیں لیکن اس کے باوجود مسلمانوں کے ملک میں کتنے کافر رہتے ہیں۔۔۔۔

26:39) کسی کو حقیر نہیں سمجھو۔۔۔۔۔قُلْ لَنْ يُصِيبَنا إِلَّا ما كَتَبَ اللَّهُ لَنا هُوَ مَوْلانا۔۔۔۔۔۔کوئی بھی تکلیف پہنچے تو اس میں ہمارا ہی فائدہ ہے۔۔۔۔۔۔

29:07) کوئی بھی تکلیف پہنچے تو پہلے اللہ تعالیٰ سے رجوع کرو۔۔۔۔۔۔عقل وہ ہے جو خدا کو پاوے اور خدا وہ ہے جو عقل میں نہ آوے۔

33:56) جس نے نظر کی حفاظت نہیں کی اس کا دل گندا ہوگا۔۔۔۔۔

37:25) کسی کو حقیر مت سمجھو اس سے متعلق مضمون پڑھ کر سنایا۔۔۔۔۔۔۔۔

42:11) اللہ والے اپنے آپ کو کچھ بھی نہیں سمجھتے۔۔۔۔۔۔۔وہ کہیں ہم کچھ بھی نہیں ۔۔۔۔۔ہم کہیں آپ سب کچھ

43:47) جب شرم ختم ہوتی ہے تو انسان سب گناہ کرتا ہے۔۔۔۔۔۔گہنگار سے نفرت نہیں کرنی چاہیے۔۔۔۔۔

45:35) پرچیاں۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries