مجلس    ۱۳جون ۲۰۲۱           فجر    :ذکر میں اعتدال     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:38) جب بھی اللہ تعالی بیان سننے یا کرنے کا موقع دیں تو توبہ کرلیا کریں اور اللہ تعالی سے معافی مانگ لیا کریں۔۔۔اور عمل کی نیت سے بھی بیان سنیں ۔۔

01:19) صرف سمعنا سے کام نہیں بنتا اطعنا بھی ہو۔۔چچا ابوطالب کو آپﷺ سے کتنی محبت تھی لیکن کام بنا؟

02:07) محبت اللہ تعالی کی نعمت ہے لیکن اطاعت نہیں تو ایسی محبت جوتے لگوائے گی۔۔

02:38) دوسروں کی اچھائیاں دیکھنی ہیں اور اپنی برائیاں دیکھنی ہیں۔۔

03:27) پہلی صف کا ثواب۔۔

04:15) پہلی صف کا ثواب اور مومن کا اکرام۔۔

05:09) بیان میں قریب بیٹھنا چاہیے۔۔ایسی مجلسوں کو فرشتوں نے گھیرا ہوا ہے،سکینے کا نور نازل ہوتا ہے۔۔

06:08) ذکر بھی شیخ سے پوچھ کر کریں کیوں؟کیونکہ شیخ اعتدال سکھائے گا۔۔۔

06:49) سب سے بڑاذکر نماز اور قرآن پاک ہے۔۔

07:45) ذکر ذاکر کو مذکور سے ملاتا ہے اور ذکر کا ناغہ روح کا فاقہ۔۔

13:03) ایک بہت ہی عجیب عبرت انگیز واقعہ ماں کی کیا قدر کی ؟اسی لیے اللہ کی محبت کو سیکھو اور عمل کریں اللہ کی محبت کو پھیلائیں۔۔

15:23) جب زیادہ ذکر جب کریں گے مشورہ نہیں کرے گیں تو پھر ذرہ ذرہ سی بات پر بھڑک اٹھے گیں۔۔

18:35) حضرت قاری طیب رحمہ اللہ فاتح بمبئی کا واقعہ۔۔

33:20) ذکر۔۔۔

33:45) تسبیح ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries