مجلس    ۱۳جون ۲۰۲۱               عصر :آج ہم پریشان کیوں ہیں ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:39) دنیا دھوکے کا گھر ہے۔۔

01:23) زمین خبریں اگلے گی کہ اس جگہ پر اس نے یہ گناہ کیا تھا۔۔

03:55) خدا کو پانے کی کوشش میں لگا رہے ۔۔

04:35) جو فوٹو نہیں کھنچواتا اور چھپکے سے اگر اگر فوٹو نکالا کیونکہ بعض لوگوں کو ضد ہوتی ہے تو اگر فوٹو بنایا تو یہ گناہ گار ہوگا اور آہ لگے گی۔۔

07:26) آپ ﷺ نے جان کے دشمنوں کو معاف فرمایا ستر صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین شہید ہوئے لیکن رحمۃ للعالمین ہوکر بدعا فرمائی کہ یااللہ لعنت فرما اُن پر جو دوسروں کی بہو بیٹیوں کو دیکھتا ہے۔۔

14:43) ارادہ کریں کہ ایک سانس اللہ کو ناراض نہیں کروں گا۔۔ایک ہے ارادہ اور ایک جذبات۔۔۔

19:25) امیر المومنین حضرت عمر رضی اللہ کا واقعہ۔۔

25:07) ایسا رویہ رکھیں کہ بھائی بہن بیٹی دین کی طرف آئیں کسی کو حقیر مت سمجھیں۔۔

25:34) بیت المقدس فتح نہیں ہورہا تھا حضرت عمر رضی اللہ کا فرمایا گیا آپ تشریف لے آئیں۔۔واقعہ۔۔

27:59) آج ہم کیوں پریشان ہیں؟

31:42) ڈاڑھی اور مونچھوں کا حکم۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries