مجلس    ۱۵جون ۲۰۲۱               عصر  :اصلی مہاجر وہ ہے جو گناہوں کو چھوڑ دے

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:02) اصلی مہاجر وہ ہے جو گناہوں کو چھوڑ دے۔۔

02:38) جھوٹ بولنا بہت بڑا گناہ ہے۔۔

02:50) رانگ سائٹ سے آنا یہاں بھی گناہ ہوگا۔۔

05:19) ہماری عادتیں کفار نے لی ہیں تو کفار کو فائدہ ہورہا ہے جیسے وقت کی قدر الخہ۔۔۔

07:25) مسلمان کی برائی کرنا اور کافروں کی تعریف کرنے سے عرشِ اعظم ہل جاتا ہے۔۔

11:20) ذاکر گناہ گار اور غافل گناہ گار کا فرق۔۔

12:16) غافل گناہ گار ایسا ہے جیسے موٹر مکینک کا کپڑا اور نمبر دو غافل گناہ کو خوف نہیں ہوگا تو پورا ڈوب کر گناہ کرے گا۔۔

13:41) ذاکر گناہ جو توبہ کرتا رہتا ہے ۔۔

16:32) ذاکر گناہ چاہے فلم دیکھتا ہے ڈاڑھی نہیں ہے لیکن اللہ سے معافی مانگتا رہتا ہے تو جب یہ گناہ کرے گا تو اس کو پورا مزہ نہیں آئے گا۔۔۔

25:05) بڑے بال رکھ کر اپنے کو وبال میں نہ ڈالیں۔۔

33:19) اچھا کھانا،گھومنا،فام ہاوس پر جانا منع نہیں بس گناہ کرنا منع ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries