مجلس    ۱۷جون ۲۰۲۱               عصر      :مناظروں سے بچنا چاہیے       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:59) حضرت مجدد الملت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔

02:00) گناہوں کی وجہ سے ایمان کمزور ہوجاتا ہے۔۔

02:20) مسجد میں امرد لڑکوں کو تلاش کرنا اور دیکھنا۔۔

02:41) قصدِ عدمِ نظر۔۔۔

04:05) اللہ کی محبت اور آپ ﷺ کی محبت بیان کریں مسائل لوگ انشاء اللہ پھر خود سیکھیں گے۔۔

04:42) مناظروں سے اہل باطل کو فروغ ملتا ہے اور اس سے ہوتا کچھ نہیں ہے۔۔

07:39) درس نظامی اللہ پاک نے ملا نظام الدین رحمہ اللہ سے لکھوائی۔۔

11:42) بد دین آدمی اگر دین کی بھی بات کرتا ہے تو اُس میں ظلمت نظر آتی ہے اور دین دار اگر دنیا کی بھی بات کرے تو اُس میں نور نظر آتا ہے۔۔۔اس لیے بدد ین آدمی کی کتابوں کا مطالعہ بھی نہیں کرنا چاہیے۔۔

14:43) مطالعہ کتب مثل صحبت منصف کے ہے اس لیے اُس کا اثر بھی ہوتا ہے۔۔

16:41) اہل باطل کی تصانیف ِ مفیدہ کا دیکھنا بھی مضر ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries