مجلس    ۱۸جون ۲۰۲۱               عصر      :کامیاب کون ہے جو اللہ سے ڈرے        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

ہمیں میڈیا کا رنگین اسلام نہیں چاہیے کامیابی شریعت و سنت کے راستے میں ہے۔

02:50) نیت کی وجہ سے اللہ تعالی معاملہ فرماتےہیں۔۔

03:08) ایک واقعہ بیان فرمایا ایک بشر حافی منافق کا یہودی سے ایک جھگڑا ہوا۔۔

05:20) ماں باپ کے ستانے والے کو موت نہ آئے گی یا پیشاب کے چیھنٹوں سے بچنا یہ حدیث پاک میں بتایا گیا اب جو حدیث پاک کو نہیں مانتے بہت بڑا اپنا نقصان کرتے ہیں عذاب مول لیتےہیں۔۔

07:13) آج جہاں ریٹائر ہوئے تفسیر کرنے بیٹھ گئے۔۔

07:40) شراب حرام ہے گدھے کے پیشاب سے بھی بدتر ہے۔۔

08:23) ایک ہے گناہ کرنا اور گناہ کو گنا ہ کرنا اور ایک ہے کہ گناہ کرکے پھر اللہ کے حکموں میں بدتمیزی کرنا ایک عجیب عبرتناک واقعہ۔۔

10:43) کامیاب کون ہے جو اللہ سے ڈرے اور آپ ﷺ کی اطاعت کرے۔۔۔

14:21) تین جماعتوں کا تذکرہ۔۔

16:37) آپ ﷺ سے ہر مسلمان کو محبت ہے لیکن اطاعت اور عظمت نہیں۔

16:57) کامیابی تو کام سے ہوگی ۔۔

17:07) منگنی ایک وعدہ ہے۔۔

19:34) ڈاڑھی رکھنا واجب ہے ۔۔

19:52) ایک ہے گناہ کو گناہ سمجھنا ان شاء اللہ یہ ایک دن گناہ چھوڑ دے گا۔۔۔۔

20:30) یہاں آج جو فیشن آئے فورا نقل کیوں؟کیونکہ اُس سے محبت ہے۔۔۔

24:19) جہیز بھی آج لعنت بنتا جارہاہے۔۔

25:48) برکت والا نکاح اور پھر رخصتی..رخصتی میں بچی کا کھانا سنت سے ثابت نہیں۔

26:53) ریا شرکِ خفی۔۔۔

32:17) لڑائی جھگڑوں پر نصیحت۔۔

34:47) اللہ کی اطاعت یعنی گناہ سے بچنے میں کسی مخلوق کی اطاعت جائز نہیں۔۔۔

35:09) دعوت چاہے ولیمے کی ہو یا افطار کی اگر گناہ ہے مرد و عورت ساتھ ہیں تو ایسی دعوت میں جانا جائز نہیں۔۔

45:29) دونکاح ہوئے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries