مجلس    ۱۹جون ۲۰۲۱          عصر       :بندے کو چاہیے کہ ہمیشہ خدائے تعالیٰ سے حسن ظن رکھے         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:35) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جب مریض کسی بیماری میں مایوس ہوتا ہے تو لوگ کچھ بے ادبیاں کرتے ہیں۔۔۔

01:37) اللہ تعالی کو نہ کسی کی عبادت سے نفع پہنچتا ہے اور گناہ کرنے نہ کسی قسم کا نقصان پہنچتا ہے۔۔۔

02:20) عجیب شان رحمت۔۔۔

05:57) حضرت پھولپوری رحمہ اللہ کا مبارک تذکرہ۔۔۔

06:53) شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کی تعلیمات میں حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی جھلک نظر آتی ہے آخر کیوں؟

07:50) اپنے نفس پر کبھی بھروسہ نہیں کرنا جو لوگ رات دن رہتے ہیں تو شیخ کے ساتھ رہنا الگ بات ہے اور رہ کر اصلاح کرانا الگ بات ہے۔۔۔

08:24) حضرت ضامن شہید رحمہ اللہ کا تذکرہ۔۔۔

11:31) کسی کو بھی اپنے اعمال پر ناز نہیں کرنا چاہیے نجات کا مدار رحمت پر ہے کہ اعمال تو کرنے ہیں لیکن اعمال سے نجات نہیں ہوگی اللہ کی رحمت سے نجات ہوگی۔۔۔

12:48) ایک اہل ِعلم رونے لگے کہ میرا خاتمہ کیسا ہوگا۔۔۔

13:32) معافی مانگ لی اور شیخ نے بھی معاف کردیا اور شیخ نے اطلاع بھی کردی لیکن شیطان نے کہاں چھوڑنا ہے۔۔کہ مجھ سے ایسا ہوا ہی کیوں مجھ سے ایسی کیوں غلطی ہوئی۔۔۔

14:44) اللہ تعالی بخشے کے لیے بھانے ڈھونڈتے ہیں اور عذاب دینے کے لیے بھانے نہیں دھونڈتے۔۔۔

16:46) شیخ سے جتنا حسن طن رکھے گا تو اتنا ہی فائدہ ہوگا۔۔

17:36) بندے کو چاہیے اللہ تعالی کے ساتھ ہمیشہ حسن ظن رکھے ۔۔

20:25) کچھ لوگوں کا چہرہ بالکل غم سے بھراہوا ہوتا ہے۔۔۔

21:22) ہمارے بزرگوں نے ہمیں اپنے گناہوں پر نظر رکھنے کا فرمایا ہے اس لیے اگر کوئی ایسا شخص آئے کہ اگر کسی چیز میں مبتلا ہے تو ایسا تھوڑی ہے کہ ہم اسی چیز پر فورا بیان شروع کردیں۔۔۔

23:00) چار باتوں کو ہمیشہ ذہن میں رکھیں ہونٹوں پر تبسم الخہ۔۔۔

25:11) لطیفہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries