مجلس    ۲۰جون ۲۰۲۱          فجر        :اذان کا جواب دینا اور سنت کی دعائیں پڑھنا بھی ذکر ہے          !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:47) ذکر سے متعلق فرمایا کہ اذان کا جواب دینا یہ بھی ذکر ہے۔۔۔۔۔۔ایک عالم جو حضرت حکیم الامت رحمہ اللہ کے سامنے رو رہے تھے اور حضرت سے اپنے بارے میں پوچھا تو حضرت نے جواب دیاکہ اللہ تعالیٰ جنت میں لے جانے کے لیے بہانے ڈھونڈتے ہیں اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ اُمید رکھنی چاہیے۔۔۔۔

02:48) ایک دوست سو رہے تھے نصیحت کی کہ لکھ کر دینا چاہیے ۔۔۔۔فرمایا کہ ہم ایک خط لکھ کر چھوڑ دیتے ہیں کہ عمل نہیں ہو رہا اسی طرح اگر نماز میں دل نہیں لگ رہا تو اس کا علاج ہے۔۔۔۔۔۔ایک اور دوست سورہے تھے فرمایا کہ حضرت والا رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ نیند اور عشق جمع نہیں ہو سکتے۔۔۔۔۔

08:21) نیکیوں کا پتہ آسمان پر چلے گا۔۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ کی ایک دُعا ۔۔

10:06) ذکر۔۔

23:45) پرچیاں۔۔۔۔۔سونے کی بیماری پر ایک دوست کو نصیحت۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries