اتوار مجلس    ۲۰جون ۲۰۲۱                  :نیک بننے کے پندرہ انعامات           !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

10:42) بیان کے آغاز میں اشعا رکی مجلس ہوئی جناب رمضان صاحب نے اشعار پڑھے۔۔

14:45) مقصود اللہ کو بنائیں۔۔نیک بننا فرض اپنے کو نیک سمجھنا حرام۔۔۔

15:32) بانسری کی مثال۔۔۔۔بانسری بجانا جائز نہیں۔۔۔اسی طرح جس نے کلمہ پڑھا اب اگر وہ اپنی صلاحتیوں کی اصلاح کرائے گا تو اللہ کی محبت پائے گا۔۔۔

20:04) شیخ کمان ہے۔۔۔جو شیخ عمل نہیں کرتا شرعی پردہ نہیں کرتا گناہ کرتا ہے تو ایسے شیخ سے نہیں جڑنا ہے۔۔

23:07) جب کوئی کہے کہ شیخ کو نہیں بتانا تو سمجھ لیں اب کوئی گڑ بڑ ہے۔۔۔

23:28) آج بہت لوٹ مار ہے۔۔

24:14) بغیر دعوت کے کسی کے ہاں کھانا نہیں کھانا چاہیے۔۔۔

25:23) اصل شریعت و سنت کی اتباع ہے۔۔

27:38) جناب رمضان صاحب نے اشعار مکمل کیے۔۔۔

28:47) اللہ والے انتقام نہیں لیتے۔۔۔ولی انتقام نہیں کیتا اور ولی کبھی انتقام نہیں لیتا۔۔۔

29:12) تکبر رائی برابر بھی ہوگا جنت کی خوشبو بھی نہیں پائے گا۔۔۔

29:33) چھوٹا بھی اگر کوئی حق بات کہے تو بات ماننی چاہیے۔۔۔

31:12) نیکی کا اثر دنیا میں بھی ملتا ہے اور آخرت میں بھی ملتا ہے۔۔۔

32:19) آج ہمیں نیکیوں کی قدر ہی نہیں۔۔

34:13) دوزخ میں جو مسلمان جائے گا تو سزا کے لیے نہیں جائے گا بلکہ دُھلائی کے لیے جائے گا یعنی آپریشن کے لیے جائے گا۔۔

35:22) جتنا اللہ تعالی سے حُسنِ ظن ہوگا تو پھر مایوسی نہیں ہوگی اور اللہ سے محبت بڑھے گی۔۔۔

37:01) کم کھانے کے فائدے اور زیادہ کھانے کی حرص اور اس کا علاج بہشتی زیور سے پڑھ کر سنایا۔۔۔۔۔

40:01) حضرت مولانا سجاد نعمانی صاحب کی بات کہ میرے اُستاجی کی اہلیہ کی طبیعت ناساز تھی اُستا جی پریشان تھے اہلیہ کے علاج کے لیے پیسے نہیں تھے۔۔۔۔۔حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر طالب علم سے غلطی ہوجائے تو اس کو پھیلاتے ہیں اور اگر اپنے بچے سے غلطی ہو جائے تو اس کو چھپاتے ہیں۔۔۔۔۔

43:45) عورتوں کو پھنسانا اور ان کو گھروں سے بھگانا یہ سب میڈیا کی تباکاریاں ہیں۔۔۔۔

44:56) عصر کی نمازقضاء کرنے کی سزا :حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کی روایت ہیکہ جس شخص نے عصر کی نماز قضاء کی تو گویا اس کا سب اہل وعیال چھین لیا گیا۔۔۔۔۔۔

48:47) حضرت مفتی احمد ممتاز صاحب دامت برکاتہم کی غرفہ آمد پر حضرت سالم رحمۃ اللہ علیہ سے متعلق جو باتیں ہوئیں تھی وہ پڑھ کر سنائی۔۔۔۔۔

59:43) فرمایا کہ دنیا مانگنا منع نہیں مگر اللہ کو بھی تو مانگو ۔۔۔۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ یہ شعر پڑھا کرتے تھے ۔۔کوئی تجھ سے کچھ کوئی کچھ مانگتا ہے الہیٰ میں تجھ سے طلبگار تیرا۔۔۔۔

01:01:10) حضرت عالمگیر رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔اپنے ملک کے بارے میں زبان کھولنا ۔۔۔۔۔یہ ملک پاکستان اس کی ایک انچ کی حفاظت کر نا ہمارے اوپر لازم ہے۔۔اولاد کو نیک بنا دو۔۔۔حرا م ہم کس لیے کما تے ہیں۔۔۔۔۔فرمایا کہ یہ اولاد کا غم بے بہودہ غم ہے۔۔۔۔

01:17:10) فرمایا کہ ایک اللہ کا غم لے لو یہ غم تما م غموں کو کھا لے گا۔۔۔ایک اسکول میں ۱۰ سال کی بچی کا واقعہ کے اس کو کس طرح حرام عشق سِکھایا گیا ۔۔۔۔

01:19:11) نیک بننے کے کیا انعامات ہیں۔۔۔۔۔حضرت مولانا شاہ ولی اللہ محد ث دھلوی رحمہ اللہ کے نیک لوگوں سے متعلق ملفوظات کے اللہ تعالیٰ ان کو کیا کیا انعامات دیتا ہے ۱۵ انعامات۔۔۔۔

01:24:49) جمعۃ المبارک کے دن کے سات اعمال۔۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries