مجلس    ۲۰جون ۲۰۲۱      عصر              :ہر وقت مربی کا سایہ سر پر ہو            !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:11) اللہ کا دوست بننا ہر ایک پر فرض ہے۔۔۔حافظ عالم بننا یہ فرض کفایہ ہے لیکن اللہ کا پیارا بننا فرض ہے۔۔

00:45) سمجھنا آسان ہے ہم گھر میں اپنے والدین کو ناراض نہیں کرتے یا جہاں نوکری کرتے ہیں تو وہاں سیٹ کو ناراض نہیں کرتے۔۔

01:33) وضو میں کن باتوں کا زیادہ خیال رکھنا ہے۔۔۔

04:51) جس گناہ میں ہم مبتلا ہوں اُس کی اصلاح کرائیں۔۔بہشتی زیور کا ساتواں حصہ پڑھیں ۔۔۔

05:21) جس سے اللہ دین کا کام لے رہے ہوں اور اصلاح کا کام لے رہے ہوں جو مقتدا ہوں اُن کے لیے حضرت مجدد رحمہ اللہ کی اہم نصیحتیں۔۔۔

10:33) حدیث پاک میں جو زانی کی سزا ہے کاش اُس کو پڑھ لیں اللہ تعالی نے اسی لیے پہلی سیڑی کو ہی حرام کردیا۔۔۔

13:57) ایک مربی ہونا چاہیے جو نفس کا تزکیہ کرے۔۔

14:16) ایک صحابی نے زنا کی اجازت مانگی یہ تربیت کے انداز تھے تاکہ قیامت تک کے لیے لوگوں کے لیے نصیحت ہوجائے اور آپ ﷺ کی محبت دیکھیں کہ ناراض نہیں ہوئے ڈانٹا نہیں بلکہ بٹھایا واقعہ۔۔۔

20:13) ظاہر جلدی بن جاتا ہے لیکن باطن کی فکر کرنی ہے کہ میں شیخ سے کچھ چھپاوں نہیں۔۔

22:42) کس کو کس وقت کیا کہنا ہے یہ بھی سیکھنا ہے۔۔۔

23:51) ہم ڈھونڈتے مولا کو ہیں اور پاکے رہیں گے مولی کے تھے مولی کے ہیں اور مولی کے رہیں گے۔۔۔

26:38) حضرت براہیم علیہ السلام اور نمرود کا ایک عجیب واقعہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries