مجلس    ۲۲جون ۲۰۲۱عصر    : اللہ والوں سے مستغنی نہیں رہنا چاہیے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:09) اخلاص کے ساتھ جب کسی بزرگ سے مناسبت ہو تو عالم بننے کے بعد چالیس دن لگالو۔۔

01:36) مناسبت جس سے ہو اگر مناسبت نہیں اور جڑ گئے تو رہا سہا دین بھی چلا جائے گا۔۔۔

02:08) اپنے شیخ کا دامن مظبوطی سےتھامے رہو۔۔

02:20) فورا چالیس دن بھی نہیں لگانے بلکہ پہلے آنا جانا رکھیں۔۔۔

11:04) شیخ سے کبھی مستغنی نہیں ہونا چاہیے۔۔

13:27) چالیس دن ایسا وقت لگانا ہے کہ باہر نکلنا ہی نہیں ہے۔۔

15:28) اللہ سے گڑاگڑانا بھی ہے کہ یااللہ پرانی زندگی سے توبہ کرتا ہوں ۔۔۔

18:56) استادوں کے ساتھ ہمارا کیسا تعلق ہے۔۔

22:01) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کے خادم حافظ ضیاء الرحمن صاحب کا تذکرہ۔۔

24:06) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کے حالات زندگی کے کچھ واقعات۔۔

28:19) اللہ والوں سے مناسبت ضروری پھر جس سے مناسبت ہو تو جڑیں۔۔

34:38) ایک صاحب کا ذکر جو آنسووں کے ساتھ رورہے تھے کہ میں بیعت ہوا لیکن آنا چھوڑ دیا ڈاڑھی بھی کٹ گئی اور نماز بھی نہیں پڑھتا حضرت شیخ کی نصیحت کہ اب بھی مایوس نہ ہو۔۔

39:04) حرام عشق میں دھوبی کے گدھے کی مالش۔۔۔واقعہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries