مجلس    ۲۳جون ۲۰۲۱فجر     : اللہ کی رحمت سے ہی کام بنے گا !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:13) جنت بھی اللہ کی رحمت سے ملے گی۔۔۔

01:42) اولاد بھی اگر ہوجائے تو یہ نہ کہو کہ یہ اولاد میری اور میری بیوی کی کرامت ہے بلکہ کہوں کہ اللہ کی رحمت ہے کہ اللہ نے اولاد سے نوازا۔۔۔

02:17) کسی نے کہا کہ جب اللہ کی رحمت سے کام بنے گا تو ہم پھر یہ اعمال کیوں کریں ۔۔۔کام تو اللہ کی رحمت سے بنے گا لیکن یہ اعمال اللہ کی رحمت کو متوجہ کرنے کے لیے ہے۔۔

04:41) علم کو قید کرلو۔۔۔

05:51) نیکی اللہ کی عطاء اور جو غلطی ہوجائے تو میری خطاء تو جو عطاء اور خطاء کے درمیان رہے گا وہ کامیاب ہوجائے گا۔۔

06:54) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا ذرہ میرے شیخ کے علوم تو دیکھیں فرمایا کہ حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے تھے حضرت پھولپوری رحمہ اللہ کے بارے میں کہ آپ حامل علومِ نبوت بھی ہیں اور

08:09) جمعے کے بیان میں کبھی مسائل بیان نہیں کرنا کیونکہ طرح طرح کے لوگ آتے ہیں پھر مسائل کھڑے ہوتے ہیں بس اللہ اور حضور ﷺ کی عشق و معرفت کی باتیں بیان کریں۔۔

09:53) آج اللہ نے علم دیا ہے لیکن جمعے کی رات ساری رات جاگتے ہیں اور وقت ضائع کرتے ہیں اور جمعے کے دن خطبہ شروع ہوچکا پھر آرہے ہیں اب جب لوگ دیکھتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم غلط ہیں یہ لوگ صحیح ہیں۔۔۔

12:25) بظاہر تو ہیں چھوٹی چھوٹی سی باتیں جہاں سوز لیکن یہ چنگاریاں ہیں یہ ہیں تو چھوٹی چھوٹی سی باتیں لیکن جہاں شوز یہ چنگاریا ہیں دھیان سے سننا چاہیے۔۔۔

17:22) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا ذرہ میرے شیخ کے علوم تو دیکھیں۔۔ملفوظ بیان فرمایا۔۔۔

22:28) اللہ کی رحمت سے سب کی مغفرت ہوگی۔۔۔تحریر تقریر علم کی دولت ،کوئی بھی دین کا کام درس و تدریس نعمت تو ہے لیکن کام اللہ کی رحمت سے بنے گا۔۔۔ اپنی عبادت کو نعمت تو سمجھو لیکن ناز اور اکڑ مت کرو۔۔

26:05) طلباء کرام کو بیان میں سونے پر تنبیہ۔۔۔

27:16) مغفرت عمل سے نہیں ہوگی۔۔بخشش تو اللہ کی رحمت سے ہی ہوگی۔۔

29:15) اپنی نیکیوں پر تکبر اور ناز مت کریں بس اللہ کی رحمت کی آس لگائے رہیں۔۔۔

30:23) اپنی نیکیوں کا سب کو بتائیں بھی نہیں کہ میں نے سترہ حج کیے یا اتنے چلے لگائیں ایک واقعہ۔۔۔ شیخ کا ریا مرید کے اخلاص سے افضل ہے۔۔

31:40) اللہ والوں سے یہی فنائیت سیکھی جاتی ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries