مجلس ۲۴جون ۲۰۲۱ عصر : قرض اور مالی معاملات میں بہت محتاط رہنا چاہیے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:27) حضرت حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے روز ملفوظات پڑھے جارہے ہیں۔۔ 00:50) جب کسی کو قرض دیا کروتو لکھ بھی لیا کریں اور دو آدمیوں کو گواہ بھی بنالیا کرو۔۔ 02:47) بہت زیادہ اس بارے میں جھگڑے آتے ہیں۔۔۔ 02:59) زنا کا معافی حق اللہ تعالی نے اپنے پاس رکھا ہے لیکن مالی معاملات کا الگ معاملہ کہ بندے سے معاف کرانا ہونگے۔۔۔ 03:38) مالی معاملات میں ہمارے ہاں بھی بہت سختی ہے ۔۔ 04:05) توبہ کی چار شرطیں۔۔۔ 04:28) حضرت فضیل رحمہ اللہ پہلے کیا ڈاکو تھے اور پھر اللہ نے کیسا کام بنایا کہ ایک ڈاکووں کا سردار محدث بن گیا۔۔۔ 05:54) بہنوں اور بیوہ ماں کو وراثت کا حصہ ضرور دیں۔۔ 06:35) لکھنا چاہیے کہ پاٹنر شپ میں پھر جو کاروبار ہے آخر میں کس کا ہوگا۔۔ 07:47) ایک اعرابی نے مسجد نبوی میں آپ ﷺ کے سامنے پیشاب کردیا۔۔واقعہ۔۔ 10:21) ایک زبان کے بیس آفتیں ہیں۔۔ 10:31) اصل ہے عمل۔۔۔ 13:42) آدھی آدھی بات بتانا اپنی اصلاح کی فکر نہیں بس دوسروں کی اصلاح میں لگے ہوئے ہیں اپنی بات چھپاتے ہیں۔۔ 15:25) تزکیہ نفس فرضہے فرض۔۔۔اپنے غصہ کا تو بتایا نہیں پھر کیسے اصلاح ہوگی۔۔۔ 18:24) کالا خضاب لگانا بہت بڑا گناہ ہے قیامت کے دن منہ کالا کیا جائے گا۔۔۔ 20:02) چار نصیحتوں کو ہمیشہ یاد رکھیں۔۔۔ہونٹوں پر مسکراہٹ،چہرے پر تبسم،لہجہ نرم،مخلوق خدا پر شفقت و رحمت۔۔ 21:37) بڑی پوزیشن اگر اللہ نے دی ہے تو مٹ کررہیں اپنے ڈرائیور کو کنجی پھینک کر مت دیں۔۔ 24:20) نامحرم کودیکھنے سے اللہ تعالی کا قانون ٹوتٹا ہے،لعنت کی بدعا ملتی ہے۔۔ 25:55) ایک شخص نے سوال کیا کہ کافرہ عورتوں کے لیے زنا کرنا کیسا ہے؟ | ||