مجلس    ۲۷جون ۲۰۲۱ عصر:گناہ چھوڑنے کا اصل علاج ہمت ہے         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:32) جس کو اولیاء صدیقین کی آخری سرحد تک پہنچنا ہے تو وہ ہر چیز کا پوچھے گا کہ یہ کام میں کس طرح کروں۔۔

02:14) زنا تو بہت سستا ہوگیا یہاں تک کے برگر مینگا ہے اور زنا سستا۔۔

04:24) تقریبا سو سال پہلے ریگستان میں کعبہ بنا کر وہاں طواف کرتے تھے اللہ پاک نے کسی کو بھیجا اُس نے وہاں سے ختم کروادہا اورآج کیا ہوہورہا ہے وہی کام آج یہاں بھی نیا فتنہ شروع ہوگیا۔۔۔

05:48) سود پر قرضہ لے کر بھی علاج کی فکر کرتے ہیں اور آسمان پر جو ہم سے پوچھا جائے گا اُس کی کوئی فکر نہیں۔۔۔

07:13) درود شریف ایسی اطاعت ہے تو کبھی رد نہیں ہوتی۔۔۔

07:47) بہت سی عبادات مردود ہیں اور بہت سی عبادات مقبول ہیں لیکن درود شریف ایسی عبادت ہے جو قبول ہی قبول ہے۔۔۔

19:17) گناہ نہ کرنے کی تکلیف اٹھانے پر اللہ کی ذات ملتی ہے۔۔۔

19:48) زکوۃ نہ دینے پر سخت وعید۔۔۔

22:37) اللہ پاک ہمارے محسن ہیں پالنے والے ہیں۔۔

24:31) فخر نہیں کرنا چاہیے کہ مجھے اچھا کھانا ملتا ہے میرے مال بہت بہت زیادہ ہے تو اللہ تعالی ہم سے خوش ہیں۔۔مال تو کفا ر کے پاس بھی بہت ہے۔۔۔

27:00) گناہ چھوڑنے کا علاج اصل ہمت ہے۔۔

28:31) آج وظیفے کو سب کچھ سمجھتے ہیں۔۔

30:47) حسین سے مشرق اور مغرب کی دوری چاہیے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries