مجلس    ۲۷جون ۲۰۲۱ عشاء : خالص اللہ والی محبت اور نفسانی محبت کا فرق          !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:33) بیان کے آغاز میں کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔۔

04:48) امرد لڑکوں سے بہت محتاط رہنا ہے۔۔۔یہ بھی نفس کی ایک چوری ہے۔۔۔جب شیخ احتیاط نہیں کرے گا اس سے خدمت لے گا تو پھر تباہی ہی ہوگی۔۔

06:01) شریعت کی بات مقدم ہے۔۔بعض لوگ لڑکوں سے احیتاط نہیں کرتے۔۔۔

11:38) ایک بہت اہم ملفوظ۔۔۔

14:42) ابدال کی حقیقت۔۔۔

17:51) یہ حُسن پرستی چھوڑنا آسان نہیں ہے ۔۔یہ اللہ سے دور کردیتا ہے۔۔۔

18:49) گناہ نہ کرنے کا دل مین غم اٹھانا۔۔۔

19:55) نفس کا مزہ اور روحانی مزے میں کیا فرق ہے۔۔

21:31) آپ ﷺ کو چار ہزار جنتی مردوں کی طاقت تھی لیکن پہلا نکاح کس سے کیا بیوہ سے کیا۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ کی جوانی کیسی تھی لیکن اپنے سے پندرہ برس بڑی اور بیوہ سے شادی کی۔۔

25:44) آج کہتے ہیں کہ ہم بڑے سمارٹ ہیں لڑکیوں کو یوں پھنساتے ہیں....ارے دو بار تو دن میں بھنگی بنتے ہوئے الخہ۔۔۔

28:55) حضرت امام محمد رحمہ اللہ کا تذکرہ کہ اتنے حسین اور شادی کس سے کی بالکل غیر حسین سے۔۔۔۔

32:55) لڑکوں سے حسن کے پیچھے پیچھے بھاگنا بے حیائی ہے۔۔۔امرد لڑکوں کو تعلیم بھی نہیں کرنا چاہیے اور بیان بھی نہیں کرنا چاہیے۔۔۔

35:39) خالص اللہ والی محبت۔۔۔اور نفسانی مزے کا فرق۔۔۔

41:11) مکہ شریف میں حضرت والا رحمہ اللہ نے ایک مولانا سے بیان کا فرمایا تو ایک دوسرے مولانا نے کہا کہ حضرت میں بیان کروں تو اس پر حضرت والا ناراض ہو گئے اور نصیحت فرمائی۔۔۔۔

44:01) پرچیاں۔۔۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries