مجلس    ۲۸جون ۲۰۲۱عشاء : اشرفِ نفس کی حقیقت   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:24) بیان کے آغاز میں کتاب سے تعلیم ہوئی مفتی انوار صاحب نے پڑھا۔

04:22) اصلاح کس کو کہتے ہیں؟۔نفس کیا ہے نفس سے کیسے بچا جائے اس کی بہت تشریح ہے۔۔۔

04:53) استقامت کی حقیقت۔۔۔

06:40) صغیرہ گناہ بھی بار بار کرنے سے کبیرہ ہوجاتا ہے۔۔۔

07:12) نامحرم کو دیکھنا اللہ کا عذاب ہے۔۔۔

07:30) سارے انبیاء علیہ السلام نے دلوں پر محنت کی۔۔۔

07:45) اللہ تعالی نے کیا فرمایا کہ گناہ چھوڑو میرے دوست بنو اور یہ دولت کہاں سے ملے گی اللہ والوں کی صحبت میں رہنے سے ملے گی۔۔۔

08:21) اللہ کا عاشق حسینوں سے مرعوب نہیں ہوتا۔۔یہ حسن فانی ہے۔۔۔یہ زندگی فانی ہے۔۔۔۔۔قضا کے سامنے بے حواس ہوتے ہیں اکبر گو کھلی ہوئی ہوتی ہیں آنکھیں مگر بینا نہیں ہوتی۔۔۔۔موت کا مراقبہ۔۔۔۔۔۔

12:22) دین نام ہے قرآن پاک کی ہر بات ماننا،حدیث پاک کی ہر بات ماننا،غیبت نہ کرنا،ظاہر تو بن گیا مگر باطن میں لڑکیاں بھری ہوئی ہیں۔۔۔۔۔۔

15:02) سب سے بڑی نصیحت موت ہے۔۔۔۔۔

15:24) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات پڑھ کر سنائے: فرمایاکہ مسلمانوں کو صرف ایک بات کی فکر کرنی چاہیے وہ یہ کہ اللہ تعالیٰ کی رضا۔۔۔۔

17:43) وقت لگانے سے متعلق کہ نماز میں سستی وغیرہ نہیں کرنی چاہیے،اوقا ت کی فکر کرنی چاہیے۔۔۔۔حضرت والا دامت برکاتہم کی آپ بیتی کے کیسے حضرت والا رحمہ اللہ سے جوڑا۔۔۔۔۔

20:30) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات پڑھ کر سنائے: اللہ تعالیٰ کی رضا سے متعلق مسلمانوں کو نصیحت۔۔۔

22:02) وقت لگانے سے متعلق نصیحت کے یہاں کیسے رہنا ہے۔۔۔۔

23:12) اشرافِ نفس کی حقیقت۔۔۔۔فرمایا کہ بعض لوگ عالم ہیں لیکن اپنے آپ کو کم سمجھتے ہیں یعنی احساس کمتری کا شکار ہیں۔۔۔۔حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جس کو دو نعمتیں مل جائیں اس کے اندھرے بھی اُجالے میں ہیں (۱)اتباعِ سنت (۲)رِضائے شیخ۔۔۔ 26:55) ٹخنہ چھپانا حرام ہے۔۔۔۔

31:01) اشرافِ نفس کی حقیقت۔۔۔۔

32:11) معارف الحدیث:میانہ روی سے متعلق احادیث مبارکہ ۔۔۔۔۔

35:20) گھریلو معاملات سے متعلق نصیحت :برتن توڑنا،بچوں کو ضد میں آکر مارنا وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔فرمایا کہ دکھلاوے کے لیے عورتوں نے بڑے موبائل رکھے ہوئے ہیں حالانکہ عزت والا کون ہے جو تقویٰ سے رہے۔۔۔۔۔۔جس عورت سے اس کا شوہر ناراض ہو کر الگ سوئے تو اس عورت پر ساری رات فرشتے لعنت کرتے رہتے ہیں ،فرمایا کہ اس کی فکر نہیں ۔۔۔۔۔

41:15) معارف الحدیث:میانہ روی سے متعلق احادیث مبارکہ ۔۔۔۔۔

44:38) اِسراف سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی باتیں۔۔۔۔۔

46:42) انفاسِ عیسیٰ:فرمایا کہ اہل اللہ جیسا مزاج رکھو،اخراجات وغیرہ میں بھی انہی کی طرح رہو۔۔۔۔۔

52:51) پرچیاں۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries