مجلس    ۳۰  جون ۲۰۲۱عشاء : رسم اور بدعت برائی کاراستہ  ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:38) بیان کے آغاز میں کتاب سے تعلیم ہوئی مفتی انوار صاحب نے دستر خوان کے آداب کے بارے میں پڑھا

04:26) ایک دو دن پہلے بات ہوئی تھی کہ اشراف نفس کیا ہے؟

04:48) ایک نماز سے متعلق حضرت شیخ نے حدیث پاک پڑھ کر سنائی۔۔۔

07:52) آج دنیا میں قانون سے ڈرتے ہیں لیکن اللہ سے نہیں ڈرتے جو ہمارا خالق و مالک ہے۔۔۔

09:51) جیسی آپ ﷺ نے دنیا سے پردہ فرمایا فورا منافقوں نے سر اٹھانا شروع کردیئے آپ دیکھ لیں حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی شہید،حضرت عثمان رضی اللہ عنہ شہید،حضرت علی رضی اللہ عنہ شہید۔۔۔

11:12) آپ ﷺ نے کیا فرمایا کہ میرے بعد خلفاء راشدین کی اطاعت کرنا ۔۔۔۔

11:56) آپ ﷺ کی طبیعت ناسازی میں امامت کس نے کرائی۔۔حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا درجہ دیکھ لیں۔۔۔

13:45) اے دل تیری مانوں یا خالقِ دل کی مانوں میرے آگے اک سوال رکھا ہے۔۔

16:37) ہر نئی بات دین میں پیدا کرنا بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے۔۔۔

17:02) جو بھی بدعت شروع ہوئی اُس کا اسٹارٹ اچھی نیت ہوتی ہے پھر وہی آہستہ آہستہ بدعت بن جاتی ہے۔۔۔

19:30) جس کو دعوت نہ ملے تو خوش ہوجائے یہ بھی سنت ادا ہورہی ہے۔۔۔

21:54) رسم بھی دوزخ کا ٹھکانہ ہے۔۔۔اور خواتین زیادہ ایجاد کرنے والی ہوتی ہیں رسموں کو۔۔

22:56) رسم حنا،رسم مایوں، رسم صحرا یہ سب ہندووں کی رسمیں ہیں۔۔۔

25:16) جتنا شادیوں میں خرچہ ہوتا ہے کبھی اُس کا دس پرسنٹ مسجد میں دیا۔۔خاندان میں کو مسکین ہیں اُن کو دیا۔۔۔

30:11) آپﷺ فرماتے ہیں کہ جس نے میری سنتوں پر عمل کیا اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے مجھ سے محبت کی وہ جنت میں میرے ساتھ ہوگا۔

31:02) فرمایا کہ بدعت کا معاملہ بہت خطرناک ہے۔۔۔۔۔رسم کسے کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔

36:17) اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کرنا ۔۔۔۔۔۔بغیر کسی شرعی عذر کے فیس بک اور یو ٹیوب استعمال کرنا کیسا ہے۔۔۔۔۔

39:38) بدعت سے متعلق مضمون پڑھ کر سنایا۔۔۔۔۔۔

41:44) اللہ کی محبت جب آتی ہے تو پھر کیا ہوتا ہے اس سے متعلق دو نوجوانوں کی کار گزاری۔۔۔۔۔۔

48:04) پرچیاں۔۔۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries