مجلس    ۳۰  جون ۲۰۲۱عصر  : دین ہم تک صحابہ ؓ کی قربانیوں سے پہنچا ہے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:20) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ کہ اگر ترقی دیکھنا چاہتے ہو تو پہلے والےمسلمانوں کی ترقی کو دیکھیں۔۔یعنی صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کو دیکھیں کہ کیسے چوالیس لاکھ مربع میل فتح کیا۔۔

02:21) اسباب کو اختیار کرنا ہے منع نہیں ہے۔۔

03:50) دین کے کام میں جو لگتا ہے تو اللہ پاک اُس کی روزی کا انتظام فرماتے ہیں۔۔

05:28) اصل ہے گناہ نہ کرنا۔۔۔۔

07:13) حضرت امیرالمومنین کے پاس خط آیا کہ بیت المقدس فتح نہیں ہورہا ہے۔۔۔واقعہ۔۔۔

12:43) حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت کا واقعہ۔۔۔

15:02) دین ہم تک صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کی قربانیوں سے پہنچا ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries