مجلس۲ جولائی  ۲۰۲۱فجر   : اپنی قیمت خود مت لگائیں       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:29) موبائل کے بارے میں وفاق المدارس سے کتنا آرہا ہے حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے کیا فرمایا کہ ہماری تحقیق کا مسئلہ نہیں مسئلہ یہ ہے کہ خوف خدا نہیں۔۔۔

02:00) رات یہاں قیام کرنا اور پھر سمارٹ فون کا غلط استعمال کرنا اور پھر منع ہے کہ یہاں قمیز اتار کر سونا منع ہے منع کرنے کے بعد بھی قمیز اتار کر سورہے ہیں اور امرد بھی اور بڑے لڑکوں کے ساتھ۔۔۔اور پھر جھوٹ بولنا کہ میں موبائل استعمال نہیں کرنا اور پھر جھوٹ بولنا کہ میرے پاس پرچی نہیں ہے۔۔۔آئندہ یہاں رہنے کی ایسے لوگوں کو اجازت نہیں ہوگی بیان میں آئیٗ اور چلے جائیں۔۔۔

05:02) حضرت شیخ الاسلام صاحب نے فرمایا کہ پابندی لگانے کے بعد بھی پانچ طالب علم کا موبائل پکڑا گیا فورا ان کا اخراج کردیا آپ بیان سن کر دیکھ لیں ابھی تازہ بیان ہوا ہے۔۔۔ 06:16) منع کرنے کے بعد بھی جو موبائل استعمال کرے تو اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اس کو کتنا شوق ہے موبائل استعمال کرنے کا۔۔

08:23) اپنے استاد اور شیخ سے فائدہ اس لیے نہیں پہنچتا کہ ہم اطا عت نہیں کرتے۔۔۔

09:46) اللہ والی محبت تو آخری سانس تک رہے گی۔۔۔طلباء سے بہت محبت کرتا ہوں اور ایسی بات بہت غمگین ہوکر کہتا ہوں کہنے کا دل نہیں کرتا لیکن مجبورا کہنا پڑتا ہے۔۔

13:22) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کا ملفوظ کہ تقریر ہو یا تحریر ہو اپنے کو چمکانے کی نیت نہ کرو اللہ کا دین چمکے یہ نیت کریں۔۔

15:18) اپنے بھائیوں پر حسد مت کرو۔۔۔حسد ظلم عظیم ہے،حسد اللہ پر اعتراض ہے۔۔

17:03) نفس شیطان سے بھی بڑا دشمن ہے۔۔

21:05) اپنی قیمت خود مت لگائیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries