مجلس۲ جولائی  ۲۰۲۱ فجر   : صرف مدرسہ مقصود نہیں رضا حق مقصود ہے        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

 02:57) حضرت والا رحمہ فرمایا کرتے تھے کہ ہر سمعنا قبول نہیں جبتکہ اطعنا نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔

02:58) فرمایا کہ دین کا کام تو ہو رہا ہے لیکن تقویٰ ،دردِ دل کے ساتھ ہو تو پھر مزا ہے۔۔۔۔۔

04:58) صدیق کون ہے؟۔۔۔۔۔

06:21) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات پڑھ کر سنائے۔۔۔۔۔۔

07:35) حضرت والا رحمہ اللہ نے اعلان کرایا تھا کہ جن کو میں نے اجازت دی ہے وہ ہر مہینے اپنے حالات کی اطلاع کریں۔۔۔۔۔۔فرما یا کہ خلافت کس کو دی جاتی ہے۔۔۔۔۔

09:36) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ آج ہم لوگوں نے غیبت کو شِیروشکم سمجھا ہوا ہے۔۔۔۔

09:53) اللہ والوں کی صحبت کے اثرات کیا ہوتے ہیں۔۔۔۔۔فرمایا کہ جس کے دل میں اللہ کی محبت آئے گی وہ امام بن کے کا م کرے گا غلا م بن کے نہیں۔۔۔۔جس سے اللہ دین کاکا م لے اس کے لیے دُعا کرنی چاہیے ،تکبّر نہیں کرنا چاہیے اپنی اصلاح کرانی چاہیے۔۔۔۔

15:42) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات پڑھ کر سنائے۔۔۔۔۔۔فرمایا کہ صرف مدرسہ مقصود نہیں رضا ئےحق مقصود ہے۔۔۔۔مومن کو پریشان کرنے والی چیز ایک ہی ہے اور وہ حق تعالیٰ کی عدم رضا ہے۔

19:23) نظر کی حفاظت سے متعلق نصیحت۔۔۔۔جامعہ اشرفیہ لاہور کے سفر کا ذکر کہ وہاں پر ایک بزرگ نے اصلاح کرانے سے متعلق فرمایا کہ اب لوگ کیوں اصلاح نہیں کراتے ؟اس لیے کہ سب ہی بڑے بنے ہوئے ہیں۔۔۔۔

23:40) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات پڑھ کر سنائے۔۔۔۔۔۔فرمایا کہ مومن کو پریشان کرنے والی چیز ایک ہی ہے اور وہ حق تعالیٰ کی عدم رضا ہے۔

24:54) مال کی محبت اتنی بڑھ گئی کہ تقویٰ کی فکر ہی نہیں۔۔۔۔۔۔گناہوں میں مبتلا ہیں۔۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries