مجلس۲ جولائی  ۲۰۲۱ عشاء : حسین لڑکوں کا عشق عذابِ الٰہی ہے         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:34) بیان کےا ٓغاز میں کتاب سے تعلیم ہوئی مفتی انوار صاحب نے کتاب سے پڑھا۔۔۔

04:50) ہر چیز سیکھنے سے آتی ہے،یہاں تک کہ کسان تک کے ہاتھ جوڑنے پڑتے ہیں اگر کچھ سیکھنا ہے فصل سے متعلق۔۔۔تو دین بھی سیکھنے سے آتا ہے یہ چیز سمجھ نہیں آتی۔۔

05:50) جو اپنے بیانات میں اپنے استاد یا شیخ کا نام نہیں لیتا تو اُس کی گرمیاں بھی ٹھندک میں بدل جاتی ہیں۔۔۔

11:45) اللہ کے ولی کون لوگ ہیں۔۔۔

11:58) ایک نامحرم کو دیکھنے سے ایک ہزار تہجد کا نور چلا جاتا ہے لیکن توبہ سے واپس آجاتا ہے لیکن یہ نہیں کہ توبہ کے بہانے دیکھتے جائیں۔۔

13:42) نکالو یاد حسینوں کی دل سے اے مجذوبؔ خدا کا گھر پئے عشقِ بتاں نہیں ہوتا دل خدا کا گھر ہے۔ یہ بت خانہ نہیں ہے کہ اس میں بتوں کو بسالو اگر دل میں غیراللہ کی محبت آگئی تو یہ مٹی مٹی پر مٹی ہوکر مٹی ہوجائے گی اور اگر اس مٹی کے اندر خدا کی محبت پیدا ہوگئی تو یہی مٹی قیمتی ہوجاتی ہے

14:04) اِنَّ فِی الْجَسَدِ مُضْغَۃً اِذَا صَلَحَتْ صَلَحَ الْجَسَدُ کُلُّہٗ وَاِذَا فَسَدَتْ فَسَدَ الْجَسَدُ کُلُّہٗ اَلاَ وَ ھِیَ الْقَلْبُ جب قلب خراب ہوجاتا ہے پورا جسم خراب ہوجاتا ہے اور جب قلب صحیح ہوتا ہے تو پورا جسم صحیح ہوجاتا ہے۔ اسی دل میں اللہ والوں کی محبت ہوتی ہے اور جب دل میں محبت ہوتی ہے تو اس سے ملنے بھی جاتا ہے۔

16:01) بدنظری کی وجہ سے بارود بھر جاتا ہے پھر لڑکی نہیں ملی تو پھر لڑکوں سے گندا کام کرلیتا ہے۔۔۔

16:36) امرد لڑکوں کا مرض بہت ہی شدید مرض ہے۔۔بدفعلی کرنے والوں پر پتھروں کی بارش ہوئی۔۔

19:56) دین کا علم دنیا کے لیے حاصل کرنے کی کیا کیا وعیدیں ہیں ہمیں اندازہ نہیں۔۔۔

20:25) حضرت مولانا عبدالرزاق اسکندر صاحب رحمہ اللہ کا تذکرہ۔۔

22:01) شامی کی عربی عبارت سن لیں: کَانَ اَبُو حَنِیْفَۃَ رَحِمَۃُ اللّٰہُ تَعَالیٰ یُجْلِسُ اِمَامَ مُحَمَّدٍ فِیْ دَرْسِہٖ خَلْفَ ظَھْرِہٖ مَخَافَۃَ عَیْنِہٖ مَعَ کَمَالِ تَقْوَاہُ امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ درس میں امام محمد کو پیٹھ کے پیچھے بیٹھاتے تھے باجود کمال تقویٰ کے۔ زیادہ سے زیادہ لوگ یہی کہیں گے کہ نمبری آدمی ہے تو کہنے دو، اللہ تو دیکھ رہا ہے کہ متقی آدمی ہے۔ 24:05) بچی کا کھانا شادی میں سنت سے ثابت نہیں۔۔

27:17) آج ذکر،تہجد،تلاوت کی کمی نہیں ہے کمی ہے تو گناہ چھوڑنے کی کمی ہے نظر کی حفاظت کی کمی ہے۔۔

27:49) جو کرتا ہے تو چھپ کے اہل جہاں سے کوئی دیکھتا ہے تجھے آسماں سے۔۔۔

28:12) ایک عبرتناک واقعہ جو کہ بالکل سچا ہے کیسا لڑکی نے ذلیل کروایا۔۔۔

29:51) عشق کا علاج جوتا۔۔۔

33:51) بدنظری کا عذاب۔۔۔۔زنا کا اتنا عذاب ہے اتنا عذاب ہے کہ پہلی سیڑی کو ہی اللہ نے حرام کردیا۔۔۔

37:26) اللہ تعالی ہمیں دیکھ رہے ہیں اور ہم لڑکیوں کو دیکھ رہے ہیں۔۔۔

37:53) سمارٹ فون اللہ سے دور کررہا ہے۔۔

42:37) امرد پرستی پر اللہ تعالی کو بہت غصہ آتا ہے کہ بستیوں کو الٹ دیا اور پھر پتھروں کی بارش کروائی۔۔۔۔

44:03) اپنے آپ کو تباہی کے راستے میں مت ڈالیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries