مجلس۳ جولائی  ۲۰۲۱ فجر : استاد اور شیخ کا دل  خوش  رکھنا ہے          !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:28) ایک بہت بڑے رئیس کا واقعہ جنکا ایک ہی بیٹا۔۔۔

04:18) رئیس دارالافتاء غرفۃ السالکین حضرت مفتی نعیم صاحب کا تذکرہ اور مفتی فرحان فیروز میمن صاحب کو حضرت شیخ کی نصیحت کہ استاد کا دل بہت زیادہ خوش کرنا ہے۔۔

06:24) قریب جلتے ہوئے دل کے اپنا دل کردے یہ آگ لگتی نہیں ہے لگائی جاتی ہے جو آگ کی خاصیت وہ عشق کی خاصی اِک سینہ بہ سینہ ہے اک خانہ بخار ہے آگ گھر سے گھر میں لگتی ہے اور اللہ کی محبت کی آگ دلوں سے دلوںمیں لگتی ہے۔۔۔

10:45) اللہ سے خوب دعائیں مانگنی ہیں کہ علم دین عطاء فرما استاد کے درد دل سے محروم نہ فرما جو استا جی کے پاس علم کی دولت ہے مجھے بھی استاد کے فیض سے محروم نہ فرما۔۔۔

12:00) ایک طالب علم اتنا قابل کہ حضرت تھانوی رحمہ اللہ جب تین گھنٹے کا بیان ختم فرماتے تو وہ عربی میں پورا بیان تیار کرکے دے دیتا تھا لیکن آخر میں حضرت مجدد رحمہ اللہ کو اتنی اذیتیں دیں کہ رسالہ لکھنا پڑا ایک موذی مرید۔۔۔

13:30) اے خدا جوئیم توفیق ادب مولانا رومی فرماتے ہیں کہ اے خدا ہم آپ سے ادب کی توفیق مانگتے ہیں۔ بے ادب محروم مانداز فضل رب کیونکہ بے ادب انسان اللہ کے فضل سے محروم رہتا ہے۔ لہٰذا بے ادبوں کی صحبت سے بھی بچنا چاہیے

14:20) علم کا نشہ اور بیان کا نشہ اچھے بولنے کا نشہ بھی خطرناک ہے ایک اور واقعہ بے ادبی کا۔۔۔ 16:52) یا تو ہاتھی والے سے دوستی مت کرو اگر کی ہے تو پھر صبر کرنا پڑے گا وہ تو ہاتھی پر بیٹھ کر آئے گا ۔۔اللہ والوں کو جو ستاتا ہے اللہ کا اُس سے اعلان جنگ ہے۔۔ایک لڑکا لڑکی حرام عشق میں جارہے تھے واقعہ۔۔۔

25:05) خدمت نام ہے راحت رسانی کا کہ ہمارے استاد اور شیخ کو ذرہ برابر بھی تکلیف نہ پہنچے۔۔۔

26:34) وقت لگانے والوں کو نصیحت کہ اصولوں کی پابندی کریں۔۔۔

27:52) جتنا تعلقات بڑھیں گے اللہ کی محبت میں کمی آتی جائے گی اس لیے زیادہ تعلقات مت بڑھائیں۔۔۔

31:49) جمائی روکنے پر نصیحت۔۔۔

34:21) دین پھیلانے والوں کو نصیحت کہ اکڑنا مت بلکہ شکر ادا کرنا۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries