جمعہ بیان۲  جولائی  ۲۰۲۱  : دنیا کی محبت کا علاج            !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

10:50) مولانا انوار صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار پڑھ کر سنائے۔۔۔۔ سنو داستانِ مضطر ذرا دل پہ ہاتھ رکھ کر یہ لہولہاں کا منظر

29:03) ساری دنیا مل جائے لیکن اللہ نہ ملا تو کچھ بھی نہ ملا کیونکہ خالقِ حیات نہیں ملا۔۔

32:59) نقشِ قدم نبی کے ہیں جنت کے راستے ﷺ اللہ سے ملاتے ہیں سنت کے راستے جل جلالہ۔۔

35:41) وہ شاہِ دو جہاں جس دل میں آئے مزے دونوں جہاں کے بڑھ کر پائے

35:49) {کُلَّ یَوْمٍ ہُوَ فِیْ شَأنٍ} ہر وقت، ہر لحظہ، ہر آن اللہ کی ایک نئی شان ہے۔

37:12) لڑائی جھگڑے کی وجہ کیا ہے؟

38:06) بزنس کا بھی تجربہ ہے لیکن سب کا حاصل اللہ کو راضی کرنا ہے۔۔۔

40:38) اصل ذکر کیا ہے۔۔۔جو کھڑے بیٹھے لیٹے اللہ کو ناراض نہیں کرتے۔۔

43:24) نیکی کا پتا آسمان پر چلے گا۔۔۔

44:17) زکوۃ نہ دینے پر سخت وعید۔۔۔

45:13) یہ گمراہی کیوں پھیل رہی ہے کیونکہ اپنی مرضی سے قرآن پاک کا ترجمہ کررہے ہیں ڈاکٹر ہیں اور ترجمہ کررہے ہیں۔۔

47:17) زکوہ تو ضابطہ ہے دینا ہی دینا ہے لیکن صدقات،نفلی صدقہ ہدیہ وغیرہ یہ ہے رابطہ خاندان کے جو مستحق ہیں ان کی مدد کرنا۔۔

48:27) مالدای کو غنیمت سمجھ لو مفلس ہونے سے پہلے۔۔۔

48:44) ایک رئیس زادہ تھا ایک بڑھیاجو سیّدہ تھی دروازے پر آئی تو رئیس نے دلیل مانگی کہ کیا دلیل ہیں کہ آپ سیّدہ ہو تو اس رئیس کو آپ ﷺ کی خواب میں زیارت ہوئی۔۔۔

51:13) اللہ تعالیٰ کو گنہگار کی آہ وزاری بہت زیادہ محبوب ہے۔۔۔۔

53:38) ساری کائنات کو اللہ تعالیٰ نے ہمارا غلام بنایا اور ہمیں اپنا غلام بنایا۔۔۔۔۔

54:27) یہ کیا ڈیموکریسی ہیکہ ایک گھر کےتو سب کما رہے ہیں اور دوسرے کا چُولہا بھی نہیں جل رہا۔۔۔۔۔۔رئیس کا واقعہ مکمل کیا جس نے ایک سیّدہ سے سیّد ہونے کا ثبوت مانگاتھا۔۔۔۔۔ سفید پُوش کسے کہتے ہیں۔۔۔۔۔

59:07) بہشتی زیور سے دُنیا اور مال کی محبت سے متعلق مضمون پڑھ کر سنایا ۔۔۔۔آرائش منع نہیں ،آسائش بھی منع نہیں بلکہ نمائش منع ہے۔۔۔۔اُلٹے ہاتھ سے کھانے کو آپﷺ نے منع فرمایا ہے۔۔۔۔کھانے کا سنت طریقہ کیا ہے۔۔۔۔۔

01:13:56) میراث،زکوٰۃ سے متعلق کے اگر والد کا انتقال ہوگیا تو میراث نہیں دے رہے یہ بھی دُنیا ہے،زکوٰۃ ادا نہیں کر رہے۔۔۔۔۔دُنیا کی محبت کا علاج۔۔۔۔

01:18:06) ہر وقت ایسا کھانا نہ کھائے جس سے بیمار ہوجائے۔۔۔

01:21:29) حافظ قرآن کو کیا کیا انعامات ملیں گے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries