مجلس ۳ جولائی ۲۰۲۱ عصر : اخلاص سے اونچا مقام رضا بالقضا کا ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:13) اخلاص سے اونچا مقام رضا بالقضا کا ہے اور اخلاص بھی وہ قبول ہے جو سنت کے مطابق ہو۔۔ 00:51) اخلاص سنت کے مطابق ہو اُ سکی مثال۔۔۔ 01:18) صدیقیت کی آخری سرحد صبر سے ملتی ہے۔۔ 03:41) سب سے اونچا مقام رضا بالقضا کا ہے۔۔ 07:18) سالک کس کو کہتے ہیں۔۔ایک ہے سالک اور ایک ہے جذب۔۔۔ 10:19) نظر بازی کی مختلف صورتوں۔۔کبھی شفقت کے بہانے بدنظری کرے گا اور کبھی جھٹکے بازی سے بدنظری کرے گا۔۔۔ 11:35) جذب کے بغیر کام بھی نہیں بنتا اورجذب کے سہارے بیٹھنا بھی نہیں ہے۔۔۔ 18:08) سالک کو کسی چیز کی حوس نہ ہونی چاہیے۔۔ ۔ 18:47) عبد کے معنی۔۔۔ 20:48) ذکر روح کی غذا ہے اور نفس کی غذا گناہ ہے۔۔۔ | ||