اتوارمجلس ۴   جولائی  ۲۰۲۱   :کھیل  کی شرعی حیثیت               !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:17) ہر بات میں سیکھنا ہے۔۔بغیر سیکھے کوئی کام نہیں آسکتا۔۔۔

05:14) اللہ والوں کے ساتھ رہ پڑو۔۔۔

06:21) اللہ پاک ہم سب شاہراہِ اولیاء پر چلنا نصیب فرمائے۔۔شاہراہ اولیاء اللہ والے،شاہراہ ِ اولیاء شریعت و سنت کا راستہ۔۔۔

14:12) مسجد سے متعلق اہم نصیحت کہ آج ہم کو مساجد سے کتنی محبت ہے کہ نماز کے بعد کیسے بھاگتے ہیں۔۔۔

15:07) ہمیں اپنے پیاروں کی نقل کرنی ہیں عمل کی فکر کرنی ہے۔۔۔

16:01) مساجد اللہ کے گھر ہیں اس لیے مساجد کی تعظیم کرنی چاہیے۔۔۔

18:46) بچوں کے لیے گیم کا پوچھتے ہیں کہ کون سا گیم کھلیں اور مینگی سے مینگی چیزیں خردیں گے لیکن بچوں کو نیک بنانے کی فکر نہیں۔۔۔

20:27) گیم کھیلنے کی شرائط۔۔۔

26:47) کھیل کود کی شرعی حیثیت۔۔ دور حاضر میں جو کھیل رائج ہیں اُن میں جو جو خرابیاں ہیں وہ یہ ہیں۔۔۔۔

31:55) اتباع اور حق کا اثر۔۔۔ایک عجیب واقعہ۔۔۔

34:50) آج لڑکی کے لیے ہروقت ناپاک۔۔۔۔لڑکی نہیں ملی تو کہتے ہیں خودکشی کرلوں گا۔۔۔یہ عشق ہے ہی عذاب الہی۔۔اسی لیے اللہ تعالی نے زنا کی پہلی سیڑی بدنظری کو ہی حرام کردیا۔۔۔

36:45) یااللہ آپ اُن سے انتقام لیں جنہوں نے ہماری ماں بہنوں بیٹیوں کی عزت پر ہاتھ ڈالا شہید کیا،بچوں کو یتیم کیا،عورتوں کو بیوہ کیا ۔۔یااللہ ایسے لوگوں پر اپنا عذاب نازل فرما۔۔۔

44:16) بدنظری کا عذاب۔۔

45:02) ایک نیا مضمون جو پہلی بار بیان ہوا۔۔۔شرم و حیاء سے متعلق  یہ مضامین بیان ہوئے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries