مجلس ۵جولائی ۲۰۲۱ عصر :دنیا ایک مسافر خانہ اس سے دل کبھی نہ لگانا ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:15) زندگی میں اگر ایک بھی شہوت والا گناہ کرلیا تو ذندگی بھر اُس کا خیال آئے گا تو اُس وسوسے کی طرف دیہان نہیں دینا ہے۔۔۔ 03:11) اگر ایسا ہو کہ گناہ کا وسوسہ پریشان کررہا ہے تو پھر کیا کریں۔۔۔ 06:25) شہ رگ سے بھی زیادہ اللہ پاک ہمارے نزدیک ہیں۔۔ 06:47) وہ دل دل کہلانے کے قابل نہیں جس میں اللہ نہیں ہیں۔۔۔ 08:00) صحت ِایمانی کی زیادہ فکر کریں۔۔شرمائیں نہیں شیخ سے کچھ نہ چھپائیں۔۔۔ 08:42) اللہ کا پیارا بننا فرض ہے۔۔ 12:55) اگر حسین کے پیچھے ہم ذلیل و خوار ہورہے ہیں تو شیخ سے اصلاح کرائی ،موت کا مراقبہ سیکھا۔۔۔ 13:26) ایک ہے جاہ اور ایک ہے باہ۔۔جاہ کے گناہ کو یاد کرسکتے ہیں لیکن باہ اس گناہ کو یاد نہیں کرسکتے۔۔ 15:02) اللہ سے معافی نہ مانگنا تعجب کی بات ہے۔۔۔ 16:42) دنیا میں ایسے رہو جیسے مسافر رہتا ہے۔۔۔ 19:32) ہمارے چہرے پر تبسم ہونا چاہیے۔۔ 29:58) عارفین دنیا کو قید خانہ سمجھتے ہیں اور عارف کے لیے موت کا دن خوشی کا دن ہوتا ہے ۔۔۔ 33:36) کچھ خواتین کے تقوی کے واقعات۔۔۔ 36:24) نئے مسلمان عبدالرحمن کا واقعہ۔۔ | ||